بگ باس کی فاتح “گوہرخان” کی اپنے شوہر کے ساتھ نامز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔

بگ باس کی فاتح “گوہرخان” کی اپنے شوہر کے ساتھ نامز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔

77 views

معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان کی اپنے شوہر کے ہمراہ نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ 

صبحین عماد

گوہر خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنے شوہر زید دربار کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں نماز ادا کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوہر خان زید دربار کے پیچھے کھڑی ہو کر نماز ادا کر رہی ہیں۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بیان بھی چل رہا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سچی محبت کی علامت یہ ہے کہ ایک طرف شوہر نماز پڑھ رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیوی بھی اپنا فرض پورا کرتے ہوئے نماز ادا کررہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by GAUAHAR KHAN (@gauaharkhan)

گوہر خان نے اللہ کا شکر ادا اکرتے ہوئے ویڈیو کے ساتھ الحمدللہ بھی تحریر کیا۔ ساتھ میں انہوں نے سبحان اللہ بھی تحریر کیا اور لکھا کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔

گوہر خان اور زید دربار کی شادی کو ایک ماہ مکمل

واضح رہے کہ ادااکارہ گوہر خان نے اپنی نئی زندگی کا آغاز دسمبر 2020 میں کیا تھا

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *