اذان سمیع گلوکاری کے بعد اب اداکاری میں بھی جلد نظر آنے والے ہیں ۔

اذان سمیع گلوکاری کے بعد اب اداکاری میں بھی جلد نظر آنے والے ہیں ۔

63 views

گلوکارعدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع اپنی شاندارگلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم جمانے کو تیار ہیں ۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق اذان سمیع گلوکاری کے میدان میں تو اپنا لوہا منوا چکے ہیں اور اب اس بار وہ ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کرتے ہوئے بھی جلد نظر آئیں گے۔

خیال رہے کہ گلوکارپہلی باراداکاری کریں گے جہاں وہ اداکارہ سجل علی اوریمنی زیدی کے ساتھ نظر آئیں گے۔

ڈرامے کا نام ’عشق لا‘ ہے جس کی شوٹنگ اسلام آباد میں جاری ہے جب کہ ڈرامہ اگست کے ماہ میں نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اذان پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے گلوکاراور موسیقار ہیں۔ کچھ عرصے قبل ہی اذان سمیع نے اپنا میوزک البم لانچ کیا تھا

source: Express News

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *