9 4 808x454

اداکارہ غنا علی نے بھی شادی کرلی ۔۔مگر کس سے ؟؟

260 views

اداکارہ غنا علی نے انسٹاگرام فالوورز کیلئےاپنی مہندی کی تصاویرشیئرکرتے ہوئے بتایا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں۔

صبحین عماد

گوٹے کناری سے سجے نارنجی لباس اور بالوں میں گیندے کا پھول لگائے سجی سنوری غنا نے مہندی لگواتے تصویر شیئرکی اورکیپشن میں لکھا ” الحمد اللہ، نئی شروعات

 اداکارہ کی جانب سے فی الحال نکاح کی تصاویرشیئرنہیں کی گئیں تاہم انٹرٹینمنٹ انسٹاپیج کی پوسٹ میں غنا کو اس موقع پراپنے شریک حیات کی جانب سے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lollywoodology (@lollywoodologyy)

دلہن بنی غنا نے سرمئی لہنگا جبکہ ان کے شوہرنے سیاہ کرتا شلوارزیب تن کررکھا ہے۔

فی الحال غنا کی جانب سے یہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں کہ انہوں نے کسے اپنا شریک حیات منتخب کیا ہے۔

New beginnings' – Ghana Ali all set to tie the knot

خیال رہے کہ غنا  علی متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں سُن یارا،کبھی بینڈ کبھی باجا، عشقاوے، کس دن میرا ویاہ ہووے گا سیزن 4، سایہ دیوار بھی نہیں، سراب سمیت متعدد ڈراموں میں صلاحیتوں کے جوہردکھا کر مداحوں کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں، اس کے علاوہ فلم مان جاؤجا، کاف کنگنا اور رنگریزہ بھی غنا کے کریڈٹ پرہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *