عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورزمیں ریکارڈ اضافہ ۔۔

عائزہ خان کے انسٹاگرام فالوورزمیں ریکارڈ اضافہ ۔۔

7 views

دلکش حسن اور بہترین اداکاری اور خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی پاکستان کی معروف اداکارہ ع خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے مداحوں کے لیے خاص پوسٹ اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے محبت کا اظہار کیا۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے مداحوں سے محبت کرتی ہیں۔

اس کے ساتھ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ایک سوکھا پتہ پکڑ رکھا ہے جس پر 9 ملین لکھا ہوا ہے۔

Ayeza-Khan-4

خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوپر دکھا چکی ہیں ،ان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہوکو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا جبکہ حال ہی میں رمضان اسپیشل ڈرامہ سیرل چپکے چپکے میں اداکارہ کا منفر اور چلبلا انداز مداحوں کو ے حد پسند آیا تھا ۔

source: social media
content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *