ارطغرل کے دوست ترگت الپ کی نئی سیریز کا ٹریلر جاری،مداح منتظر۔۔۔

ارطغرل کے دوست ترگت الپ کی نئی سیریز کا ٹریلر جاری،مداح منتظر۔۔۔

39 views

ارطغرل غازی ترک مشہور ڈرامے کے مشہور کردار ترگت الپ کی نئی  سیریز کا ٹریلر جاری  کردیا گیا ترک اداکار چنگیز جوشقون کی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر کا ٹریلر کی جھلکیاں انسٹاگرام پر شٓئیر کی۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگُت الپ‘ کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار چنگیز جوشقون کی جانب سے اپنی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا  ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Cengiz Coşkun (@cengizcoskunnn)

ترک اداکار چنگیز جوشقون کی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگُت الپ‘ کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار چنگیز جوشقون کی جانب سے اپنی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا  ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔

البتہ اداکار نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی نئی سیریز نشر کب کی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرسیریز ’ارطغرل غازی‘ پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو ڈب کے ساتھ نشر کی جارہی ہے۔

source: social media
content:sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *