11 6 808x454

فٹبال میں کراچی کی طلبہ نے تاریخ رقم کردی۔۔

83 views

کراچی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ خان نے پاکستان فٹبال میں تاریخ رقم کردی

ترتیب و تدویں: صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق فاطمہ خان نے ماشا یونائیٹڈ یوتھ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی پہلی خاتون میچ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، میچ میں ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی نے گلشن  ساکر اکیڈمی کو 10 گول سے شکست دی۔

فیضان علی موسیٰ اور عزیر نے 2،2 گول کیے، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رانا محمد اشرف تھے۔ اس موقعع پر ناصر اسمعیل اور زاہد بلوچ سمیت دیگر بھی موجود تھے

source: Express News

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *