3 7 808x454

اداکارہ منال خان کی منگنی پارٹی بنی شراب اور شباب کی نظر،ویڈیو وائرل۔۔

497 views

اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام نے بات پکی کے بعد منگنی ہوگ اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام نے بات پکی کے بعد منگنی بھی  کرلی اور ایک رنگا رنگ پارٹی میں شراب بھی بھرپور۔

صبحین عما د

تفصیلات کے مطابق منگنی کی باقاعدہ تقریب دو روز قبل منعقد کی گئی تھی جس میں دونوں کے خاندانوں سمیت متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی

منال اور احسن کی منگنی کی تصاویر وائرل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ منال خان  بھی جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جس کے لئے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اب ایمن خان ہوں یا ان کی ہی بہن شادی کی تقاریب میں ان سے کون ااگے نکل سکتا ہے

Aiman Khan wedding and engagement | Pakistani bridal wear, Indian wedding outfits, Asian wedding dress pakistani

گزشتہ ہفتے اداکارہ کی احسن محسن کے ہمراہ منگنی کی تقریب ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے اپنے دوستوں کے لئے ایک پارٹی دی پارٹی بھی ایسی جو دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیں۔

Minal Khan Shares Stunning Snaps From Her Engagement Ceremony

گزشتہ روز ہونے والی پارٹی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں رنگا رنگ مین پارٹی میں شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی اور پارٹی کواور چار چاند لگا دیے

Minal Khan And Ahsan Mohsin's Post Engagement Party | Reviewit.pk

Minal Khan And Ahsan Mohsin's Post Engagement Party | Reviewit.pk

تصاویر میں سبور علی، ایمن خان اور جند دوستوں کو منال اور احسن کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

Minal Khan And Ahsan Mohsin's Post Engagement Party | Reviewit.pk

پارٹی تو خیر تھی ہی رنگوں سے بھری لیکن وہاں کچھ ایسی حرکات بھی دیکھنے کو ملی جس نے سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ مچا دیا ہے

جی ہاں منال خان کی منگنی کی پارٹی میں ان کے منگیتر کو ویدیو میں شراب کی بوتل جشن کے طور پر اڑاتے اور پھر پیتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جبکہ منال خان اور ایمن خان بھی اس سب سے خوب لطف اندوز ہوتی دکھائی دی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Memes By Zayn (@memesbyzayn)

اس ویڈیو کا کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا پے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید بھی کی جارہی ہے

source: social media

content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *