6 9 808x454

انسانیت کے خدمت گزارعبدالستارایدھی کا مجسمہ نصب،مگر کہاں۔۔؟؟

104 views

معروف سماجی رہنماء اور انسانیت کےخدمت میں اپنی زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں عبدالستار ایدھی کا مجسمہ انہی کے نام سے منسوب چوک پر نصب کیا گیا ہے۔

عبدالستار ایدھی کا مجسمہ معروف آرٹسٹ اور مجسمہ ساز اسحاق لہڑی نے تیار کیا جن کا کہنا ہے کہ ایدھی صاحب کی گراں قدر سماجی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتا تھا

واضح رہے کہ چند ماہ قبل بلوچستان کے شہر زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کے ساتھ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا مکمل اور قدآور مجسمہ تیار کرکے نصب کیا تھا۔

یاد رہے کہ عبدالستار ایدھی کا مجسمہ پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انسٹی ٹیوٹ کےتعاون سے نصب کیا گیا ہے۔

source:Sama news

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *