6 15 808x454

حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے کس رکن سے شادی کرلی ۔۔؟؟

205 views

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹاراور ماڈل حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے رکن شادی کرلی۔

صبحین عماد

ذرایع کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی شادی کی تصدیق کردی ہے اور انہون نے بتایا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے تاہم حریم شاہ نے فی الحال شوہر کا نام بتانے سے گریز کیا۔

Hareem Shah ties the knot with a PPP leader

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ شوہر کا نام  اور شادی کی تفصیلات  کے حوالے سے جلد ہی مداحوں کو آگاہ کریں گی۔

حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر بھی ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خدا کا شکر اداکیا گیا تھا۔

حریم نے تصویر کے کیپشن میں الحمداللہ لکھا تھا تاہم ٹک ٹاک اسٹار نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ وہ جن کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں وہ ان کے شوہر ہیں یا کوئی اور۔ بعد ازاں حریم کے اکاؤنٹ سے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا۔

source: social  media
content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *