4 808x454

پاکستان میں ٹک ٹاک نے کتنی ویڈیوز کو ہٹایا ،رپورٹ سامنے آگئی

48 views

پاکستان میں ٹک ٹاک نے کتنی ویڈیوز کو ہٹایا ٹک ٹاک کی پہلی سہ ماہی ٹرانسپرنسی رپورٹ 2021 جاری کر دی گئی ہے 

صبحین عماد

دنیا بھر سمیت پاکستان میں ٹک ٹاک نے بہت کم عرصے میں ہی اپنے قدم جما لیے ہیں شاید ہی ایسا کوئی ہوگا جس کو ٹاک ٹاک کی ایپ کے حوالے سے علم نا ہو یا اس نے اسے استعمال نہ کیا ہو یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کے بے تحاشہ استعمال نے نوجوان نسل کو ایک وائرس کی طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس ریس میں اتنا آگے نکل جاتے ہیں کہ صحیح غلط کی تمیز بھی ختم ہوتی جارہی ہے تاہم اب پاکستان سے ٹک ٹاک نے نامناسب مواد ہٹانے کی رپورٹ جاری کردی ہے

تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پاکستان سمیت پانچ بڑے ممالک میں نامناسب مواد ہٹایا گیاہے ، 85 لاکھ ویڈیوز ہٹانے میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے ، پہلی سہ ماہی کے دوران چھ کروڑ 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں ، 91.3 فیصد ویڈیوز کو رپورٹ ہونے پر ہٹایا گیاہے ، 81.8 فیصد ویڈیوز کو دیکھنے سے قبل ہٹایا گیا ، کورونا سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے والی 30 ہزار سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئیں ۔

source: media reports
content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *