insta 808x454

انسٹاگرام بھی ٹک ٹاک کے نقش قدم پر چل پڑا

49 views

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک کی پالیسی اپنالی، انسٹا نے ٹک ٹاک طرز کی ویڈیو کی آزمائش شروع کردی۔

غانیہ نورین

فیس بک کی زیر ملکیت موبائل ایپلی کیشن انسٹاگرام اپنی صارفین کی سہولت اور دلچسپی کو برقرار رکھنے کیلئے نت نئے تجربات اور فیچرز میں تبدیلیاں کرتا رہتا ہیں، تاکہ صارفین کا تعلق سوشل میڈیا کی دنیا سے جڑا رہے اور ایپلیکیشن میں کئی گئی تبدیلیوں سے صارفین بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

اس بار بھی انسٹاگرام ایک نئی اور حیرت انگیز تبدیلی لیکر آرہا ہے جس کے لیے اس نے مقبول ترین ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: انسٹاگرام نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں، انسٹا گرام پر لوگوں یا ادارے کی تجویز کردہ فل اسکرین ویڈیو دیکھی جاسکیں گی۔ یہ ویڈیوز یوزر فیڈ میں ظاہر ہوں گی۔

Instagram insists on competing with TikTok and will now prioritize video  over photos

خیال رہے کہ شارٹ ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت جہاں پوری دنیا کرتی ہے وہیں فیس بک کی طرح دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس بھی اس کی مقبولیت کو مانتے ہیں ، دنیا کی پانچ مقبول ترین ایپ میں سے ٹک ٹاک اب بھی پہلے ڈاؤن ہونے والی پہلی ایپ ہے اور یہی وہ ایپ ہے جو فیس بک کی ملکیت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ انسٹاگرام کے نئے فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟؟

source:Express media
content:Ghania Naureen
مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *