6 5 808x454

اداکارہ ماہرہ خان کی سالوں بعد ۔۔مگر کب اور کہاں؟؟

99 views

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی ہر دل کی دھڑکن ماہرہ خان سالوں بعد واپس آرہی ہیں

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے چھ سال بعد چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاریاں شروع کردیں۔

اداکارہ ماہرہ خان چھ سال بعد ہم ٹی وی کی سکرین سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں کم بیک کریں گی۔ وہ ” ہم کہاں کے سچے تھے” ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ہم ٹی وی کی جانب سے ماہرہ خان کے ڈرامے میں کردار ” مہرین” کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

source:Social Media
content:Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *