6 6 808x454

اقرا عزیز کی کتے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔۔

123 views

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین کی اہلیہ اقراء عزیز کی نئی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

صبحین عماد

پاکستان کی مشہور اور معروف اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار و میزبان یاسر حسین کے ہزاروں مداح اُنہیں سوشل میڈیا پر فالو کر رہے ہیں اور ان دونوں کی جانب سے آنے والی ہر نئی پوسٹ کو پسند بھی کرتے ہیں۔

یاسر حسین کی جانب سے اقراء عزیز کی ایک نئی تصویر انسٹا گرام کی اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے جس میں اقراء عزیز سیاہ ٹی شرٹ پہنے اپنے کتے کے ساتھ کرسی پر بیٹھی ہیں۔

Yasir Hussain shared a new photo of Iqra Aziz – IG News - IG News

تصویر میں یاسر حسین کا پالتو کتا تیجا بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اقراء عزیز کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے۔

Iqra Aziz and Yasir Hussain celebrate their Baby Shower Function with  Family - Showbiz and Dramas Reviews

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں رواں ماہ جولائی میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔

source: Social Media
content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *