اداکارہ غنا علی حافظ قرآن ہیں۔۔؟ انکشاف۔۔

اداکارہ غنا علی حافظ قرآن ہیں۔۔؟ انکشاف۔۔

100 views

اداکارہ غنا علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قرآن حافط بھی ہیں ۔

ترتیب و تدوین :صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جہاں ان کے چاہنے والوں نے شادی سے لے کر ذاتی نوعیت کے سوالات پوچھے۔

ایک صارف نے پوچھا کہ کیا آپ حافظِ قرآن ہیں؟ اداکارہ نے جواب دیا کہ جی ہاں، میں ہوں۔

اسکرین شاٹ

غنا سے پوچھا گیا کہ آپ نفرت کرنے والوں سے کس طرح ڈیل کرتی ہیں، اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ میں انہیں ڈیل ہی نہیں کرتی، ان کی نفرت سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

یہ پڑھیں: اداکارہ غنا علی نے بھی شادی کرلی ۔۔مگر کس سے ؟؟

 اداکارہ نے شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ میری زندگی بہترین ہے، ظاہر سی بات ہے آپ کو بڑی تبدیلیوں سے گزرنا پڑتا ہے لیکن میں بہترین حسِ مزاح والے شخص کو پاکر خوش ہوں۔
اسکرین شاٹ

غنا علی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ اپنے شوہمزید پڑھیںر کو دبلا ہونے کا کہتی ہیں؟ اس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ نہیں کیونکہ وہ مجھے ایسے ہی اچھے لگتے ہیں، میں نہیں چاہتی کہ وہ اپنا وزن کم کریں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ غنا علی کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ۔۔حیران کن انکشاف۔۔

 اداکارہ نے بتایا کہ ان کے شوہر بالکل بھی سخت نہیں ہیں لیکن کچھ دائرہ کار ہیں، جب آپ اپنی زندگی کسی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تو اس کی عزت کرنا
ضروری ہوتا ہے۔
کیا غنا علی کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں؟

خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک امیر شخص سے شادی کی تھی جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ بھی کہا جارہا تھا کہ غنا علی کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں

source: Geo News

content:Sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *