حریم شاہ ایک بھٹکی ہوئی بچی ہے ،فردوس عاشق۔۔

حریم شاہ ایک بھٹکی ہوئی بچی ہے ،فردوس عاشق۔۔

52 views

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے،کبھی سندھ اور کبھی وفاق میں خود کش حملے کررہی ہے۔

صبحین عماد

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ جو کسی بھی تعارف کی محتاج ہر گز نہیں ہیں آئے دن خبروں کی زینت بننے والی حریم شاہ کبھی بلاول تو کبھی شیخ رشید کے خلاف بیانات کی وجہ سے شہ سرخیوں میں نظر آتی ہی رہتی ہیں

 یہ پرھیں: حریم شاہ کی شادی جھوٹ ہے: ایم پی اے ذوالفقار شاہ کا ایف ائی اے کو خط۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سےگزارش ہے کہ پہلے ہی ہماری خواتین پرپریشر ہے، وہ احتیاط کریں۔

 مزید پڑھیں:حریم شاہ کی شادی،یہ گھڑی کس کی ہے؟؟؟ سارے وزرا نشانے پر ۔۔

 فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے رنگ بازی سے بھری پریس کانفرنس کی،کِک بیکس لے کر بجلی گھر تو بنادیے لیکن ٹرانسمیشن سسٹم نہیں بنائے ۔

 یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے کس رکن سے شادی کرلی ۔۔؟؟

 ان کا کہنا تھا کہ  نواز شریف کا بیانیہ لوُٹو اور پھٹو ہے،مریم نواز اداروں کے خلاف بیان دے کر اپنے تابوت میں کیل ٹھونک رہی ہیں۔

source:Geo News
content:Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *