دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز کی قیمت کیا ہے؟؟

دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز کی قیمت کیا ہے؟؟

39 views

امریکہ کے شہر نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ نے دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ریکارڈ میں شامل کروا لیا۔

غانیہ نورین

آپ کے خیال میں بازار سے خریدی گئی فرنچ فرائز کی ایک پلیٹ کی کیا قیمت ہوگی؟؟ 50، 100 یا 200 سے زیادہ تونہیں ہوگی مگر نیویارک میں ایک ایسا ریسٹورنٹ ہے جو دنیا کی سب سے مہنگا فرنچ فرائز اپنے گاہکوں کو سرو کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: دنیا کے مہنگے ترین آموں کیلئے سیکیورٹی گارڈز رکھ دیے گئے

عالمی میڈیا کے مطابق 31 ہزار 900 روپے قیمت کی یہ ایک پلیٹ نیویارک میں قائم کریمی دی لا کریمی پوم فرائٹ نامی ریسٹورنٹ میں تیار کی جاتی ہے ، جس کی قیمت جان کر دنیا بھر کے لوگ حیرت میں مبتلا ہے۔

$200 French fries: NYC restaurant sets Guinness World Record - ZEE5 News

اس فرنچ فرائز کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ دنیا کی سب سے مہنگی ترین فرنچ فرائز ہے جو اس سے پہلے کسی اور ملک اور شہر میں تیار نہیں کی گئی، یہی وجہ ہے کہ ریسٹورنٹ کا نام گنیز بک آف ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کی مہنگی ترین افطاری کون سے ملک میں کروائی جاتی ہے؟؟

مہنگے ترین فرائز کو فرانس سے درآمد کیا گیا نمک، ریفل تیل،  کریٹ سینیسی پیکورینو ٹرٹوفیلو پنیر سمیت دیگر اشیاء سے بنایا جاتا ہے جس کا ذائقہ لاجواب ہے۔

World's most expensive fries are at Serendipity3 in New York City

جبکہ گاہکوں کے سامنے پیش کرنے کیلئے منفرد پلیٹ کا انتخاب بھی کیا جاتا ہے جسے ہیروں سے جڑی پلیٹ میں رکھ کر سرو کیا جاتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *