ترکی: پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ ۔۔

ترکی: پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ ۔۔

116 views

ترکی حکومت نے استنبول میں غیرقانونی مقیم 325 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

ترتیب و تدوین صبحین عماد

راوا نیوزکے مطابق ترکی نے استنبول میں غیرقانونی مقیم 325 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترکش ائیر لائن کا خصوصی طیارہ 17 جولائی کو ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو لے کر لاہور پہنچے گا

۔ترکش ائیرلائن نے لاہور ائیرپورٹ اور ایف آئی اے کو آگاہ کردیا۔ ہیلتھ حکام کی اجازت کے بعد ڈی پورٹس ہونے والے پاکستانیوں کو لاہور ائیرپورٹ اترنے کی اجازت مل گئی۔ ڈی پورٹ ہو کر آنے والے پاکستانیوں کا ائیرپورٹ پر مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔

ترکش ائیرلائن نے لاہور ائیرپورٹ حکام کو فلائیٹ شیڈول سے آگاہ کردیا۔

source: News 24
content:Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *