بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ سریکھا سکری چل بسیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ سریکھا سکری چل بسیں۔

86 views

بھارت کی نامور اداکارہ اور اپنی زندگی میں 3 مرتبہ نیشل ایوارڈ حاصل کرنے والی سریکھا سیکری آج دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔

صبحین عماد

میڈیا رپورٹس کے مطابق سریکھا سیکری 75 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث آج صبح انتقال کرگئی ہیں۔

اداکارہ سریکھا سکری گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھیں اور اُنہیں سال 2020ء میں دماغی فالج کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا ان کے مینجر نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ اداکارہ  کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔

سریکھا سیکری ایک بھارتی فلم, تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے، ان کا شمار ایک تجربہ کار فنکاروں میں ہوتا ہے۔

Balika Vadhu's Anandi and Jagya, Avika Gor and Avinash Mukherjee, remember Surekha  Sikri: 'Love you Dadisa' | Entertainment News,The Indian Express

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم قصہ ایک کرسی کا 1978ء سے کیا تھا۔

خیال رہے کہ بھارت کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’بالیکا ودو‘ میں بھی ’ماسا‘ کا معروف کردار ادا کرچکی ہیں۔

source: media reports

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *