پاکستان شوبز ستاروں نے ان لائن قربانی کا آسان طریقہ نکال لیا ۔۔

پاکستان شوبز ستاروں نے ان لائن قربانی کا آسان طریقہ نکال لیا ۔۔

43 views

پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور شوبز کی مشہور شخصیات نے کووڈ 19 کی چوتھی سنگین لہر کے مد نظر حفاظتی اقدامات لیتے ہوئے آن لائن قربانی کے طریقہ کار کو اپنانا شروع کردیا ہے۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق مشہور و معروف اداکار جاوید شیخ، بہروزسبزواری، فیصل قریشی، شہود علوی، ثروت گلانی، یاسر نواز، علی خان، نوید رضا، نتاشا علی، کامیڈین سلیم آفریدی، شیف ردا آفتاب سمیت اینکر پرسن نادیہ مرزا اور فہیم عباس نے عوام الناس کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پر ہجوم جگہوں سے پرہیز کریں اور آن لائن قریقہ قربانی کے آسان اور محفوظ طریقے کو اپنائیں۔

مزید کہا کےلعل میٹ کی صورت میں یہ آسان طریقہ کار اپنایا جاسکتا ہے۔ لعل میٹ کے سی ای او تابش حیدر کا کہنا تھا کہ آن لائن طریقہ قربانی متعارف کروانے کا اصل مقصد کووڈ 19 سے حفاظت جب کہ کھالیں انڈس اسپتال کو عطیہ کرنا ہیں۔ یاد رہے گزشتہ برس سے یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *