راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھرمیں تمام عجائب گھر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترتیب و تدوین:صبحین عماد
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام میوزیم تاحکم ثانی بند رکھے جائیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں انڈور ڈائننگ جمعرات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے اور کینجھرجھیل جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پہلی سے آٹھویں کلاسز تک سرکاری اسکولز جمعہ سے بند کرنے۔ نویں کلاس اور اس سے اوپر کے تعلیمی ادارے امتحانات کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد سے بڑھ گئی ہے اور کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے سے شہر میں روزانہ درجنوں آپریشنز ملتوی کئے جا رہے ہیں۔
کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد تین گنا بڑھ گئی ہے اور ڈیلٹا ویرینٹ کی وجہ سے کراچی کے اسپتالوں پر دباؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
کراچی کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ زیادہ تر مریض سرکاری اسپتالوں میں ہیں۔
سندھ میں کورونا کی برطانوی قسم کے 92، ساؤتھ افریقہ کے 162، برازیلین کے 29 اور بھارتی ویرینٹ کے 66 کیسزسامن ہیں جبکہ پی ون 3 اور وائلڈ ٹائپ کا ایک کیسز ظاہر ہوا
source:Hum News
content;Sabheen Ammad
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Aik zimedar Pakistani kay top par is #JashneAzadi Baja nahi Poda khareedein. Qaum Ko JashneAzadi Mubarak. Mazeed… twitter.com/i/web/status/15580…
On a recent talk show on BOL TV, Mr Khan attributed the current political situation to the ‘regime change conspirac… twitter.com/i/web/status/15579…
Piping the same tune! #PTI chief sees a conspiracy in everything that doesn’t go in his favor. All his conversatio… twitter.com/i/web/status/15579…
The monsoon season this time round is longer than last year’s, with the weathermen predicting intermittent rainfall… twitter.com/i/web/status/15579…
Heavy downpour—again! #Karachi once again experienced unexpected rain accompanied by frightening lightening and st… twitter.com/i/web/status/15579…
Your email address will not be published. Required fields are marked *