pumps 808x454

اوگرا کی پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز کیلئے اہم ہدایات

68 views

اوگرا نے پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز پر صفائی کےلئے ہدایات جاری کر دیں۔

ترتیب و تدوین :غانیہ نورین

تفصیلات کے مطابق کلین اینڈ گرین اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے چیف سیکرٹریز کو بھی ایڈ وائزری جاری کردی ہے۔

جس کے مطابق  پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز صفائی کے انتظامات بہتر بنائیں،اسٹیشنز پرصارفین کو واش رومز کی بہترین سہولیات یقینی بنائی جائیں۔

اوگرا نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کلین اینڈ  گرین اقدامات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے،موٹر وے اور سیاحتی مقامات کے اطراف سٹیشنز فوری عملدرآمد یقینی بنائیں،صوبائی حکومتیں سٹیشنز  پر صفائی انتظامات کو بہتر بنانے اور عملدرآمد میں تعاون کریں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *