7 1 1 808x454

آئی سی سی رینکنگ جاری: بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار۔۔

20 views

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔

صبحین عماد

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بلے باز اور قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ رینکنگ میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پاکستان کے فخرزمان کا رینکنگ میں 11 واں نمبر ہے۔

آئی سی ای رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے بولرٹرینٹ بولٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے بولرجوش ہیزل وڈ کی دوسرے نمبر پرترقی ہوئی

آئی سی سی رینکنگ کے ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے جبک پاکستان کے بولر شاہین آفریدی 13ویں نمبرپرموجود ہیں۔

آئی سی سی رینکنگ ون ڈے آل راوَنڈرزمیں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے

source: Hum News

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *