mathira bakri 808x454

اب کیا بکریوں کو بھی عبایا پہننا ہوگا۔۔؟ متھیرا نے سوال اٹھا دیا۔۔۔۔

266 views

مشہور سوشل میڈیا اسٹار متھیرا نے  بکری کے ساتھ زیادتی کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا اب بکریوں کو بھی عبایا پہننا پڑے گا؟

صبحین عماد

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  انسٹاگرام پر اداکارہ متھیرا نے گزشتہ روز اوکاڑہ میں جنسی درندوں کی جانب سے بکری کو زیادتی کرکے قتل کرنے کے واقعہ پر ردعمل دیا۔

متھیرا نے  کہا کہ اب کیا اس ملک میں بکریوں کو بھی عبایا پہننا ہوگا؟

کیا بکریوں کو بھی عبایا پہننے کی ضرورت ہے؟متھیرا کا سوال

انہوں نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں جو دوسروں کے لباس  پر تنقید کرتے ہیں، عورتوں کو ویسا لباس پہننے دیں جیسے وہ پہننا چاہتی ہیں، یہ اس کا اپنا انتخاب ہونا چاہیے اور اسے اس کی آزادی ہونی چاہیے۔

کیا بکریوں کو بھی عبایا پہننے کی ضرورت ہے؟متھیرا کا سوال

متھیرا نے مزید کہا کہ گھر میں بیٹھے لوگ  دوسروں کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنانے سے باز نہیں آتے، آپ سب اپنے معاملات پر توجہ دیں اور دوسروں کی زندگیوں میں ٹانگ اڑانے سے گریز کریں، جیو اور جینے دو، عورتوں کو وہ لباس پہننے کی آزادی ہونی چاہیے جس میں وہ خود کو خوبصورت  دیکھ سکیں۔

source: social media

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *