6 16 808x454

آج کل زندہ رہنا ہی خاص لمحہ ہے ۔۔۔ سینئر اداکار محمد احمد ۔۔۔

80 views

آج کل کے دور میں جہاں کورونا کی وبا نے لاکھوں زندگیاں نگل لیں ایسے میں سینئر اداکار محمد احمد نے بھی انتہائی گہری با کہہ دی ۔

صبحین عماد

پاکستان کے سینئر اداکار محمد احمد سید نے کورونا کے ساتھ موجودہ حالات کے پیش نظر ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔  انسٹاگرام پر اداکار محمد احمد نے گزشتہ روز ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ اپنے کپڑوں اور جوتوں کو خاص لمحات کے لیے رکھنا چھوڑدیں۔

  محمد احمد نے لکھا کہ جب چاہیں انہیں پہن لیں، آج کل زندہ رہنا ہی ایک خاص لمحہ ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ اور نئے کیسز میں اضافے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ملک میں عالمی وبا کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار 295 ہو گئی اور مجموعی کیسز 10 لاکھ 24 ہزار 861 تک جاپہنچے ہیں

source:social media

content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *