turkey1 808x454

ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی، 3 افراد ہلاک، 100 زخمی

68 views

ترکی کے علاقے انطالیہ کے جنگلات میں لگی آگ خوفناک صورتحال اختیار کرلی، آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ترتیب و تدوین :غانیہ نورین

غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ ترکی کے علاقے انطالیہ کے جنگلات میں لگی، جس کے باعث تین افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ انطالیہ کے جنگلات میں گزشتہ روز چار مقامات پر آگ لگی، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ترکی میں جنگل کی آگ آبادیوں تک پہنچ گئی، سیاحتی مقام مرمریس میں کئی گھر اور ہوٹلز آگ کی زد میں آگئے۔

Volunteers treat a cat wounded during a forest fire near the town of Manavgat, east of the resort city of Antalya, Turkey, July 29, 2021. REUTERS/Kaan Soyturk

غیرملکی میڈیا کے مطابق مرمریس سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، درجنوں ہیلی کاپٹرز، اور فائرانجن آگ پر قابوپانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

A Lebanese army helicopter takes off from a water storage point after it refilled a tank to extinguish a forest fire, at Qobayat village, in the northern Akkar province, Lebanon, Thursday, July 29, 2021. Lebanese firefighters are struggling for the second day to contain wildfires in the country's north that have spread across the border into Syria, civil defense officials in both countries said Thursday. (AP Photo/Hussein Malla)

پہلی بار ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے ترک ساخہ بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹرز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں گزشتہ روز انطالیہ میں بھی جنگل کی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی تھی تاہم اس پر قابو پالیا گیا ہے۔

Source: Dunya News

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *