12 3 808x454

کراچی: آوارہ کتے نے خاتون ڈاکٹر پر حملہ کردیا ۔۔

61 views

کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے عام کا جینا مشکل کردیا ہے،سول ہسپتال میں آورہ کتے نے خاتون ڈاکٹر کو کاٹ لیا

صبحین عماد

تفصیلات ک مطابق سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات کی وجہ سے آوارہ کتے نے خاتون ڈاکٹر پر حملہ کردیا۔

راوا نیوز کے ذرائع کے مطابق سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں ظبی سہولت فراہم کی گی ہے

اسپتال کا کہنا ہے کہ خاتون ڈاکٹر کے ذہن پر شدید گہرے اثرات مرتب ہوے ہیں جبکہ اس واقعہ کے بعد سے ہسپتال میں موجودیگر مرد خواتین ڈاکٹرز اور نرسز بھی شدید خوفف زدہ ہیں

 یہ پڑھیں :کراچی کے پالتو کتے بھی آوارہ ہوگئے۔۔پالتو کتے کا شہری پر حملہ ۔۔

ذرائع کے مطابق خاتون ڈاکٹر آپریشن تھیٹر سے سرجیکل وارڈجارہی تھی۔اس واقعیہ کے بعد سے ہسپتال انتظامیہ نے پورے ہسپتال میں کتوں کو پکڑنے کا ٓپریشن شروع کردیا ہے

جبکہ خاتون کو کاٹنے والے کتے سمیت دیگر کتوں کو بھی پکڑ لیا گیا ہے

 یہ بھی پڑھیں :  گلی کے کتے بھی اب شیر ہوگئے ۔۔

اسپتال انتظامیہ نے کتوں کے خلاف پورے اسپتال میں آپریشن شروع کردیا

 اسپتال کی خاتون داکٹر کو کتے کے کاٹنے پر اے ایم ایس سیکورٹی، اسٹیورڈ اور چیف سیکورٹی سے بھی جواب طلب کرلیا

source:media reports

content: Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *