راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
آزاد کشمیر میں لنگرپورہ کے مقام پر میاں بیوی پر تشدد اور بد اخلاقی کرنے والے تینوں افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مظفرآباد آزاد کشمیر کے علاقے لنگرپورہ کے مقام پر میاں بیوی پر تشدد کرنے والے تینوں افراد کو آزاد کشمیر پولیس نے 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا لیکن کیا گرفتاری کافی ہے؟ کیونکہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا یا آخری واقعہ نہیں اور پھر کہا جاتا ہے کہ ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے۔
سوشل میڈیا پر آے روزتشدد کی ریپ کی یا بداخلاقیوں کی ویڈیوز وائرل ہوتی ہی چار دن شور بھی اٹھتا ہے لیکن وہ سمندر کی جھاگ کی طرح پھر بیٹھ بھی جاتا ہے اب زرا باتکرلیتے ہین حال ہی میں پیش آئے ریاست مدینہ کہنے والے پاکستان میں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ نوجوان کار میں سوار ایک مرد اور اور اس کے ساتھ بیٹھی خاتون کو تھپڑ مار رہے ہیں اور پیسوں کا مطالبہ کررہے ہیں، ایک شخص مرد کو کار سے گھسیٹ کر باہر نکالتا ہے اورخود گاڑی کے اندر داخل ہو کر خاتون سے موبائل اور قیمتی اشیا چھین لیتا ہے، جب کہ گاڑی کی چابی بھی نکال لیتے ہیں۔ اور خاتون کے ساتھ بد اخلاقی بھی کرتے دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ دیدہ دلیری اتنی کہ واقعے میں ملوث افراد میں شامل ایک شخص ویڈیو بھی بناتا رہا۔
آزاد کشمیر مظفرآباد لنگرپورہ کے مقام پر میاں بیوی پہ تشدد کرنے والے تینوں افراد کو آزاد کشمیر پولیس نے 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا pic.twitter.com/vlntVqMCfo
— 🕋🇵🇰منظور-الحسن-سندھی🇵🇰🕋 (@ManzoorSindhi2) January 19, 2022
ترجمان آزاد کشمیر پولیس نے بتایا کہ ایک روز قبل سوشل میڈیا پر لنگرپورہ سیٹلائٹ ٹاوٴن کے مقام پر چند مقامی افراد کی جانب سے ایک سیاح مرد اور عورت کے ساتھ بداخلاقی اور تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اس ویڈیو پر ہم نے فوری نوٹس لیا اور واقعہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کی گرفتاری کی خبرابتدائی طور پر فیس بک پیج پر شیئر کی۔
ترجمان پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں ملوث ان گرفتار ملزمان سے تفتیش اور ان سے برآمد ہونے والے موبائل فونز کے ذریعہ معلومات ملی ہیں کہ واقعہ میں نظر آنے والے مرد اور عورت سیاح نہیں بلکہ لوکل لوگ ہی تھے، تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش اور تحقیقات ہورہی ہیں، واقعہ کے پس منظر اور مزید تفتیشن کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا جاتا رہے گا۔
لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی کیونکہ بات تو دراصل یہاں سے شروع ہوئی ہے کہ آخر کب تک ہم اپنے ہی ملک میں اپنوں سے ہی لٹتے رہیں گے اس ملک کی ماں بہنیں بیٹیاں کیوں اپنے ہی ملک میں محفوظ نہیں؟ اور آخر کب تک یہ ہوس کے پوجاری وحشی درندے یوں ہی چند دن کے لٗیے گرفتار ہوں گے اور پھر دندناتے ہوئے گھموتے رہیں گے؟ آخر کب تک یہ سوال صرف سوال رہیں گے، آخر کب ان کے جواب ملیں گے آخر کب انصاف کے در کھلیں گے، اب بھی وقت ہے شاید کے ہم سنبھل پائیں کیونکہ آج کوئی اور ہے کل کو ہم یا آپ بھی اسی جگہ ہوں گے۔
source: social media
content: sabheen ammad
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Recodic mansoobay say na sirf #Balochistan kay liye balkay Pakistan kay liye iqtesadi darwazay khul jaingay . Ye m… twitter.com/i/web/status/15287…
He added that the 40 days of the #ShehbazSharif’s government only skyrocketed the #economic issues of the country,… twitter.com/i/web/status/15286…
News anchor #KamranKhan gave the nation hope on the political front as his video went viral on social media, explai… twitter.com/i/web/status/15286…
Due to strong winds, the conflagration spread to other areas such as #Sherani and #Musakhail. Hundreds of hectares… twitter.com/i/web/status/15286…
Balochistan's #ChilgozaForest fire continues to rage for the 12th day, claiming three lives and burning four severe… twitter.com/i/web/status/15286…
Your email address will not be published. Required fields are marked *