راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
آج ایک بار پھر نور مقدم کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم ظاہر جعفر اسٹریچر پر لائے گئے جس نے کئی سوالوں کو بھی جنم دے دیا
نور مقدم قتل کیس کے تفتیشی افسر عبدالستار کاکہنا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کے نمبر سے مختلف نمبروں سے کال موصول ہوئیں اور کی گئیں، جبکہ ایک مخصوص نمبر سے مقتولہ نور مقدم کا 19 اور 20 جولائی کو مسلسل رابطہ رہا،اس نمبر کے حامل بندے کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا۔
عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت پر وکیل صفائی نے تفتیشی افسر عبدالستار کے بیان پر جرح کی، تفتیشی افسر بت عدالت کو بتایا کہ27 جولائی کو 7 افراد کی سی ڈی آرموصول ہوئی تھی،27 جولائی سے قبل ظاہر جعفر، ذاکر جعفر، جمیل اور عصمت آدم جی بھی گرفتار تھے۔
At a hearing on Thursday, Zahir Jaffer, prime suspect in the Noor Mukadam case, was brought to an Islamabad sessions court on a stretcher.
At the previous hearing, police officers took him inside the courtroom in a chair pic.twitter.com/wrDaUtu0zW
— Samaa English (@SamaaEnglish) January 20, 2022
تفتیشی افسر کے مطابق موبائل کمپنی کے کسی ملازم کو تفتیش میں شامل نہیں کیا گیا،مقتولہ نورمقدم کے واٹس ایپ کا ڈیٹا پولیس نے نہیں لیا،مدعی نےپولیس کویہ بیان نہیں دیا کہ انہیں مقتولہ کی کال واٹس ایپ پر آئی۔
عبدالستار نے بتایا کہ نورمقدم کا صبح 10 بج کر 46 منٹ تک کا ڈیٹا موجود ہے،10بج کر46 منٹ کے بعد مقتولہ کا موبائل فون بند ہوا لیکن یہ بات درج نہیں کی گئی،میں نے نہیں لکھا کہ مقتولہ نورمقدم کا فون ان لاک نہیں ہورہا جس کے باعث ٹرانسکرپٹ لکھنا ممکن نہیں۔
تفتیشی افسر نے کہاکہ سی ڈی آرکے مطابق مقتولہ کا وقوعہ کے وقت اپنی والدہ کے ساتھ رابطے میں تھی،میں نے مقتولہ کی والدہ کو شامل تفتیش نہیں کیا،سی ڈی آرکے ڈیٹا پر کسی کا نام درج نہیں نہ سی ڈی آردینے والے کا نام اور دستخط ہیں۔
تفتیشی افسر نے مزید بتایاکہ میں نے خود بھی سی ڈی آر کے ڈیٹا پر دستخط نہیں کیے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ظاہر جعفر کو پولیس اہلکار کرسی پر عدالت لائے تھےجس پر بھی سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ مچا تھا جبکہ اب بھی ظاہر جعفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے اور صارفین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں لیکن نور کو قتل معاف نہیں کیا جائے گا
No matter how many dramas u do, #noormukadam case main no Maafi
At a hearing on Thursday, Zahir Jaffer, prime suspect in the Noor Mukadam case, was brought to an Islamabad sessions court on a stretcher. #zahirjaffer pic.twitter.com/kFKUsk6tbQ— Naylasays (@NaylaAmir) January 20, 2022
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Is waqt #Pakistan mein 46 fesad abadi hypertension ka shikar hai Is baray mein awaam ko agahi dena waqt ko zarurat… twitter.com/i/web/status/15265…
Haris jese tara tarap kar roraha tha us kay rone nay us kay ronay ne har sahibe dil ko ruladia kiok ab uskay qadmo… twitter.com/i/web/status/15265…
According to Mr. Wickremesinghe, the island nation is in dire need to secure $75m in #foreign exchange to pay for n… twitter.com/i/web/status/15265…
Crisis-hit #SriLanka is down to its last day of #petrol as announced by the country’s new prime minister, Ranil Wic… twitter.com/i/web/status/15265…
According to Siddiqui, Nawaz told him that the government is considering making efforts for the entertainment frate… twitter.com/i/web/status/15264…
Your email address will not be published. Required fields are marked *