راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام پر اشارہ تو دے دیا لیکن کیا وہ واقعی امید سے ہیں؟
اداکارہ منال خان ویسے تو کسی بھی تعاروف کی محتاج نہیں کون ہے جو دونوں بہنوں کی بہترین اداکاری اور خوبصورتی کا گرویدہ نہیں ہمیشہ چرچوں میں رہنے والی منال خان نے ایک بار ہھر اپنے انسٹا پر ایک تصویر کیا لگائی ہر طرف ہلچل سی مچ گئی۔
گزشتہ برس اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان نے اپنی حالیہ پوسٹ سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
مزید پڑھیں: اداکارہ منال خان کی منگنی پارٹی بنی شراب اور شباب کی نظر،ویڈیو وائرل۔۔
شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی منال خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرکے مداحوں کے ذہنوں میں کئی سوال پیدا کردیے۔
منال خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انگلش اداکارہ و ماڈل روزی کی پوسٹ شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ حاملہ ہیں۔
اداکارہ کی یہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جہاں صارفین اندازہ لگا رہے ہیں کہ شاید منال خان بھی جلد خوشخبری سُنانے والی ہیں۔
دوسری جانب منال خان نے ابھی تک اس خبر پر کسی قسم کا کوئی ردّعمل نہیں دیا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں منال خان کی شادی کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟
لیکن منال خان کی خاموشی نے ان کے مداحوں کو مزید بے چین کردیا ہے کیونکہ اب ایمن کے بعد منال خان کے مداحوں کو ان کی جانب سے بھی خوشخبری کا بے صبری سےانتطار ہے۔
اب دیکھتے ہیں کہ واقعی منال خان بھی جلد خوشخبری دینے والی ہیں یا وہ محض ایک اتفاقی پوسٹ تھی۔
کیا آپ جانتے ہیں منال خان کس سے شادی کررہی ہیں؟
واضح رہے کہ گزشتہ سال 10 ستمبر بروز جمعہ منال خان احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔
منال خان اور احسن محسن اکرام کے نکاح کی تقریب کراچی میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی تھی۔
22 سالہ منال خان نے اپنی شادی کی تقریب میں خوبصورت عروسی لباس اور زیورات پہنے ہوئے تھے جبکہ 28 سالہ احسن محسن نے اپنے اس زندگی کے بڑے دن کے لیے ایک سیاہ رنگ کی خوبصورت شیروانی کا انتخاب کیا تھا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Kabhi sahra kabhi smanadar to kabhi truck mein.
Mazeed Jaaniye
bit.ly/3a644Nf
.
.
.
#ravapk pic.twitter.com/oX8qizO0GO
The #petrolprices are now touching the figures of Rs.250. The public is helpless and furious. A man said that the m… twitter.com/i/web/status/15427…
Khan admitted that #PTI leaders including the former federal minister and PTI allies were being threatened to leave… twitter.com/i/web/status/15427…
Former prime minister #ImranKhan talked about the threats he and his party have been receiving. In an interview, he… twitter.com/i/web/status/15427…
Talking about #IMF demands, Khan said that his government had been a part of IMF’s program for 2.5 years but they w… twitter.com/i/web/status/15427…
Your email address will not be published. Required fields are marked *