راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل ہوگیا۔ پروقار تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور نیو ل چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔
پی این ایس طغرل پاکستان نیوی کے لئے تعمیر کیے جانے والے 4 ٹائپ 054 فریگیٹس میں سے پہلا جہاز ہے۔ یہ تکنیکی طور پر جدید صلاحیتوں کا حامل پلیٹ فارم ہے، جس میں سطح آب، فضا اور زیر مار کرنے کے علاوہ نگرانی کی صلاحیت بھی موجود ہے۔
پی این ایس طغرل جدید کامبیٹ مینجمنٹ اور الیکٹرانک وار فئیر سسٹم کے ساتھ ساتھ اپنے دفاع کی جدید صلاحیتوں سے بھی لیس ہے۔ پی این ایس طغرل کی شمولیت سے پاکستان کا بحری دفاع مزید موثر ہوا ہے۔
اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی لازوال ہے، دونوں ممالک کی دوستی مشکل وقت میں آزمائی ہوئی ہے، دونوں ممالک کے تعلقات گزرتے وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہوں گے، منصوبے سے ملک میں بحری جہاز کی صنعت کو فروغ ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر سے ہمارا دل کا رشتہ ہے، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے، افغان امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
UAE President Mohammed bin Zayed Al Nahyan has reportedly cancelled his proposed visit to federal capital of Pakist… twitter.com/i/web/status/16199…
In the early hours of Monday, the Evacuee Trust Property Board (ETPB) shut the #LalHaveli, the home of Awami Muslim… twitter.com/i/web/status/16199…
The #australianopen2023 took place in Melbourne Park in Victoria, #Australia In the men's singles final,… twitter.com/i/web/status/16199…
#SabaFaisal published a story on Instagram informing her fans that she was travelling to Lahore for an important pi… twitter.com/i/web/status/16199…
Given #Karachi's population, there is undoubtedly a lack of drinkable water Read More Here rava.pk/editors-choice/karachi…… twitter.com/i/web/status/16199…
Your email address will not be published. Required fields are marked *