راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
شائقین کرکٹ اور انوشتا کو مداحوں کا انتطار ختم ہوا، ایک عرصے سے ایرات اور انوشکا کی بیٹی کو دیکھنے کی خواہش پوری ہوئی کیونکہ ومیکا کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر بھی خوب ہلچل مچا دی ہے
Like father. Like Daughter. pic.twitter.com/ztAyp9uC3D
— PK-Dhoni™ (@PKDHONIII) January 23, 2022
ہوا کچھ یوں جب کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں کیرئیر کی 64 ویں نصف سنچری اسکور کی تو ان کی اس شاندار کامیابی پر جہاں کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے انہیں دل کھول کر داد دیں، وہیں پویلین میں والدہ انوشکا کی گود میں ننھی منی سی ومیکا نے بھی والد کے کارنامے پر ننھے ہاتھوں سے تالیاں بجائیں۔
PIC OF THE DAY!#SunNews | #ViratKohli pic.twitter.com/AO41wXFgql
— Sun News (@sunnewstamil) January 23, 2022
یہ انوشکا اور کوہلی کی بیٹی کی پہلی جھلک تھی، جو دنیا نے دیکھی۔ اس سے قبل یہ جوڑا ایک سالہ ومیکا کو دنیا کی نگاہوں سے چھپا کر رکھتا تھا۔ عام طور پر انوشکا اور کوہلی جب بھی ومیکا کی تصویر شیئر کرتے تھے تو اس کا چہرہ پوشیدہ رکھتے یا پھر ومیکا کے عقب سے تصویر پوسٹ کرتے۔
Moment of the day 🥰🥰#vamika #ViratKohli #AnushkaSharma pic.twitter.com/K8MsoqQOtw
— Sk Kaizar (@itskaizar15) January 23, 2022
دلچسپ بات یہ ہے کہ کوہلی نے نصف سنچری بنانے کے بعد جھولا جھولانے کے انداز میں اس بات کی عکاسی کی کہ یہ نصف سنچری بیٹی کے نام ہے۔ اسی سیریز کے دوران پہلے ون ڈے میچ میں کوہلی نے اُس وقت نصف سنچری اسکور کی تھی، جب ومیکا کی سال گرہ منائی جارہی تھی۔ بیشتر پرستاروں کا کہنا ہے کہ کوہلی کی بیٹی انوشکا کے بجائے اُن پر گئی ہے۔
You can't scroll without liking this .!! #Vamika #VamikaKohli #ViratKohli
Like Father 😍 Like Daughter 😍 pic.twitter.com/RRmwkogvDI
— Shamsi (MSH) 💔😭 (@ShamsiHaidri) January 24, 2022
بہرحال تیسرے ون ڈے میں کوہلی کی شاندار بیٹنگ کے باوجود بھارت 4 رنز سے ناصرف میچ ہارا بلکہ اسے تینوں ایک روزہ میچوں میں شکست کا داغ سہنا پڑا۔
source: social media
content: sabheen ammad
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Abbasi blamed the #PTI government for #poweroutages and said that the country cannot afford coal or furnace oil to… twitter.com/i/web/status/15420…
The former prime minister of Pakistan and PML-N leader #ShahidKhaqanAbbasi said that the country has to bear… twitter.com/i/web/status/15420…
The former president was in the armored SUV “The #Beast” and according to Hutchinson, he was irate when Engel told… twitter.com/i/web/status/15420…
Cassidy Hutchinson, a summer intern in the #Trump White House in 2018, testified against former US President Joe Bi… twitter.com/i/web/status/15420…
He also rejected PTI chairman #ImranKhan’s claims of misguiding him into filing a reference against Justice… twitter.com/i/web/status/15420…
Your email address will not be published. Required fields are marked *