راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
خوبصورت پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے مشہور ہیں۔ یوں تو ہانیہ اکثر مغربی لباس ہی زیب تن کرتی ہیں لیکن روایتی لباس و انداز بھی اس خوبی سے اپناتی ہیں کہ مداح حیران رہ جاتے ہیں۔
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی سپر ہٹ اداکارہ ہانیہ عامر کا سیاہ ساڑھی میں فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے۔
پرواز ہے جنون اور جانان جیسی ٹاپ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ میں انہیں سیاہ ساڑھی میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے جسکے ساتھ انہوں نے بالوں کو اپنے روایتی انداز سے ذرا مختلف طریقے سے باندھا ہوا ہے۔
ہانیہ کے پرستار ان تصویروں کی خوب تعریف کر رہے ہیں اور انہیں اس خوبصورت انداز میں ساڑھی زیب تن کرنے پر سراہ رہے ہیں۔ ان کی تصاویر کو چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔
ہانیہ عامر کی اس سے قبل بھی ساڑھی میں تصاویر سامنے آتی رہی ہیں اور اداکارہ ہر بار ہی اپنے ساڑھی والے لک میں مداحوں کو حیران کر دیتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہانیہ کے مداح انکی نئی تصاویر کو ٹویٹ کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
#HaniaAmir looks stunning in all black in this latest shoot ❤ pic.twitter.com/eCLtTfb0uk
— Lollywood Movies (@Lollywood_Movie) January 24, 2022
چند روز قبل بھی ہانیہ عامر کا روایتی انداز میں فوٹو شوٹ بہت وائرل ہوا تھا ۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Kabhi sahra kabhi smanadar to kabhi truck mein.
Mazeed Jaaniye
bit.ly/3a644Nf
.
.
.
#ravapk pic.twitter.com/oX8qizO0GO
The #petrolprices are now touching the figures of Rs.250. The public is helpless and furious. A man said that the m… twitter.com/i/web/status/15427…
Khan admitted that #PTI leaders including the former federal minister and PTI allies were being threatened to leave… twitter.com/i/web/status/15427…
Former prime minister #ImranKhan talked about the threats he and his party have been receiving. In an interview, he… twitter.com/i/web/status/15427…
Talking about #IMF demands, Khan said that his government had been a part of IMF’s program for 2.5 years but they w… twitter.com/i/web/status/15427…
Your email address will not be published. Required fields are marked *