راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
یہ 20 جولائی 2021 کی بات ہے جب ایک وحشت ناک قتل نے پورے پاکستان کو لرزا کر رکھ دیا ۔
فہمیدہ یوسفی
ترتیب و تدوین : صبحین عماد
یہ قتل بھی کسی معمولی لڑکی کا نہیں بلکہ سابق سفیر کی ستائیس سالہ بیٹی نور مقدم کا تھا جس کو نہ صرف زیادتی کا نشانہ بنایا گیا بلکہ اس کا سر بھی جسم سے علیحدہ کردیا گیا یہ انسانیت سوز قتل کرنے والا بھی کوئی معمولی انسان نہیں بلکہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت کا بیٹا ظاہر ذاکر جعفر تھا۔
⚠️🔴 #BreakingNews: Finger prints of #ZahirJaffer is not found on murder weapon! #JusticeForNoor pic.twitter.com/DNYzxNU8om
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) January 25, 2022
جیسے جیسے اس خوفناک جرم کی تفصیلات سامنے آتی جارہی تھیں ویسے ویسے ہی پاکستان میں ظاہر جعفر کے خلاف غم وغصہ بڑھتا جارہا تھا ۔ سوشل میڈیا پر #JusticeforNoor بھی ٹرینڈ کرنے لگا تھا
How powerful is the money man in Pakistan, you will be able to guess from this case, curse on such an investigation officer and on the whole police.#noormuqaddam https://t.co/c4YwLjtXo6
— Bilal Ahmad (@BilalAhmad1717) January 25, 2022
ملزم کی گرفتاری اور قتل کا اعتراف کرنے کے بعد یہ سمجھا جارہا تھا کہ شاید یہ ایک open and shut case ہوگا لیکن ہمارے ملک میں انصاف پولیس تفتیش شواہد استغاثہ کی بھول بھلیوں میں ہی بھٹکتا رہتا ہے
#JusticeForNoor needs to be served ASAP as its delay is creating anger among the ppl & giving an edge to the sleeping monsters who will also follow his path… After Doctors declare him medically fit then also, #noormuqaddam is not getting justice. pic.twitter.com/ZxyeuX3MyR
— Aryan Jakhar (@imaryanjakhar) January 24, 2022
اس کیس کی حساسیت اور سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ نورمقدم کےقتل کا واقعہ دو دن میں ہوا اور اس میں ملوث تمام کرداروں کو سزا ہوگی۔ انہوں نے کہا کوئی یہ نا سمجھے کہ نور مقدم کا قاتل بااثر ہونے کی وجہ سے بچ جائے گا۔
Give him an Oscar and phansi. #JusticeForNoor https://t.co/dBwLqSmBLK
— Dania Malik (@DaniaMalik44) January 17, 2022
جائے وقوعہ سے پولیس نے ایک چاقو، 9ایم ایم پستول اور میگزین، آہنی مکا، سگریٹ کے بٹ، ایک لیپ ٹاپ، ظاہر کی خون آلود شرٹ، انگلیوں کےنشانات، سی سی ٹی وی فوٹیج، میڈیکل رپورٹس، موبائل فون اوت فرانزیک رپورٹس چالان کے ساتھ جمع کروائی تھی
نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر دماغی اور جسمانی طور پر فٹ قرار
جبکہ نور مقدم قتل کیس میں ایک نیا موڑ تب آیا جب مقتولہ کی ظاہرذاکرجعفرکے گھرداخل ہونے اور جان بچانے کے لیے چھلانگ لگانے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی
ظاہر جعفر کو عدالت میں نازیبا الفاط کا استعمال کرنے پر عدالت سے نکال دیا
اس سی سی ٹی فوٹیج کے مطابق 18 جولائی رات 10 بج کر 19 منٹ پرنور مقدم ظاہر ذاکر جعفرکے گھر داخل ہوتی ہے۔ 19 جولائی کی صبح 2 بج کر 39 منٹ پر ظاہر جعفر اور نور مقدم سامان لیکر گھر سے باہر نکلتے ہیں۔
𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 𝗼𝗻 𝗡𝗼𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗾𝗮𝗱𝗱𝗮𝗺 𝗖𝗮𝘀𝗲 👇#Noormuqaddam #IslamabadPolice pic.twitter.com/zPCrefhvKx
— Islamabad Police (@ICT_Police) January 25, 2022
19 جولائی کو ہی صبح 2 بج کر 41 منٹ پر نور مقدم ننگے پاؤں گھر سے باہر بھاگتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے نورمقدم ظاہر جعفر سے معافیاں مانگ رہی ہوتی ہے۔ 19 جولائی کو ہی ظاہر جعفر اور نور مقدم 2 بج کر 46 منٹ پر گاڑی میں بیٹھ کر باہر جاتے ہیں۔ 2 بج کر 51 منٹ پر دونوں سامان سمیت گھر واپس آجاتے ہیں۔
Evidences gathered by @ICT_Police in #noormukadam case to be presented in Court:
1-Shirt of Zahir was stained with Noor blood; DNA of Noor found on Zahir’s shirt.#NoorMuqaddam was killed with the swiss knife & DNA,of victim found on knife.
……https://t.co/ZbYXuboE2X— Arshad Sharif (@arsched) January 25, 2022
20 جولائی کو شام 7 بج کر 11 منٹ پر نور مقدم جان بچانے کے لیے کھڑکی سے چھلانگ لگاتی ہے۔ گھرکے دوسری سائیڈ سے ظاہر جعفر کو بھی چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
نور مقدم باہر جانے کی کوشش کرتی ہے لیکن مالی اسے باہر نہیں جانے دیتا جبکہ چوکیدار بیسمنٹ میں چلا جاتا ہے۔ نور مقدم کو گھسیٹے ہوئے ظاہر جعفر گھر کے اندر لے جاتا ہے۔
نور مقدم کیس: قتل سے پہلے کی فوٹیج منظرعام پر کیسے آئی؟؟
نور مقدم کے چھلانگ لگانے سے لیکر گھر تک جاتے ہوئے گھر کے باہر ایک شخص سب کچھ دیکھ رہا ہوتاہے۔ ویڈیو میں کالے رنگ کے کتے کوبھی دیکھا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے لیے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانبب سے کیے جانے والے ڈراموں کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کبھی ملزم کو ڈسٹرکٹ کورٹس کے بخشی خانے سے سٹریچر پر ڈال کر کمرہ عدالت لایا جاتا ہے تو کبھی ملزم کو کرسی میں بٹھا کر کمرہ عدالت میں لایا جاتا ہے اور وہ سارا وقت سر جھکائے بے سدھ بیٹھا رہا تھا
نور مقدم کیس: ظاہرجعفر کی اسٹریچر پرعدالت پر حاضری، ویڈیو وائرل
کیونکہ ملزم ظاہر جعفر نے عدالت سے تحریری درخواست کے ذریعے اپنا طبی معائنہ کروائے جانے کی استدعا کی تھی، کیونکہ ان کے وکیل کے خیال میں ظاہر جعفر کی ذہنی حالت بگڑ چکی ہے۔
ظاہر جعفر کو کبھی گود تو کبھی کرسی پر عدالت کیوں لایا جاتا ہے؟؟
</div>
اس سے قبل بھی ہونے والی سماعتوں کے موقع پر ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پہنچتے ہی اونچی آواز میں بولنا شروع کر دیتا تھا اور تقریباً ہر مرتبہ جج محمد عطا ربانی اسے واپس لے جانے کا حکم دیتے تھے، جبکہ ایک مرتبہ وہ پولیس اہلکاروں کے ساتھ الجھ بھی پڑا تھا جبکہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے معالج اور ماہر نفسیات نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا تفصیلی جسمانی اور نفسیاتی معائنہ کیا، اور ملزم کو مکمل طور پر صحت مند اور فٹ قرار دیا ہے۔ جبکہ جیسا کہ خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا وہی ہوتا نظر آرہا ہے
Put him in jail and make the world a better place already. #JusticeForNoor #NoorMukadam #zahirjaffer pic.twitter.com/LL55v0JjaE
— Hamzah (@dudewithsignpk) January 21, 2022
نورقتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ۔۔۔
نور مقدم قتل کیس کی پولیس تفتیش میں کمزوریاں سامنے آگئیں ہیںعدالت میں پولیس کے تفتیشی افسر سے جرح کی گئی دوران جرح تفتیشی افسر نے بتایا کہ چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشانات نہیں ملے ملزم کی پتلون پر خون کے دھبے بھی نہیں تھے
Back on his feet, eh? Better be walking towards the noose that awaits him. #JusticeForNoor https://t.co/LHkiTzZZYK
— Ashar. (@nottsurewhy) January 24, 2022
نور مقدم کیس: ظاہر جعفر نے قتل کا جرم قبول کرلیا ۔۔۔
وکیل صفائی نے دوران جرح پولیس کی ناقص گھٹیا تفتیش کے پرخچے اڑا دیئے پولیس نے اقرار کیا کہ مقتولہ کی جائے وقوعہ پر موجودگی کے لئے فوٹو گریمیٹک ٹیسٹ نہیں کریا گیا
کہا کہ کوئی عینی شاہد نہیں کہا کہ کسی ہمسائے کا بیان نہیں لیا جا سک تسلیم کیا کہ بنگلے اور اردگرد لگے سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی تفتیش میں شامل نہیں کی گئیں
This is your reminder that #zahirjaffer murdered #noormukadam 6 months ago. He brutally butchered her.
Since then he has:
*called his parents to cover up the crime
*shown no remorse
*pretended to be physically/mentally ill
*said he doesn't deserve to die#JusticeForNoor pic.twitter.com/vdGQ0S2k3G— H. N. Awan #JusticeForNoor (@Green_Alchemist) January 24, 2022
اس تفتیش کے بعد لگتا یوں ہے کہ شاید یہ کیس اب چند پیشیوں تک محدود ہونے والا ہے اور ملزم ظاہر جعفر جلد ہی سلاخوں سے باہر آ کر اس ملک کے قانون پر ہنس رہا ہوگا اس قہقہے کے پیچھے بڑی محنت ہے یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ پولیس سے تفتیش میں یہ جھول کیسے رہ گئے جواب بہت آسان ہے یہ جھول اس لئے رہ گئے کہ ملزم پھانسی کے پھندے سے جھولنے سے بچ جائے
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Athara sala qatil Ramos agar muslaman hota to kia maghrabi media phir bhi yehi kehta kay Us ka bachpan ghareelo par… twitter.com/i/web/status/15294…
With the country’s #political leadership at daggers drawn, the situation is swiftly opening for non-#democratic for… twitter.com/i/web/status/15293…
#Pakistan ka syasi para mosam se bhi garam hai aisay mein dafa 144 ka itlaq mahol ko mazeed tanao aur sangeeni ki t… twitter.com/i/web/status/15293…
According to the sources, it seems an impractical task for the #authorities to arrest them during the march but the… twitter.com/i/web/status/15293…
PTI chairman #ImranKhan’s call for #AzadiMarch brought a large number of people to #Islamabad, including many #PTI… twitter.com/i/web/status/15293…
Your email address will not be published. Required fields are marked *