pf 808x454

صدر پاکستان نے پاک فضائیہ کے افسران کو نان آپریشنل فوجی اعزازات سے نوازا

23 views

 یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان نے پاک فضائیہ کے افسران کو نان آپریشنل فوجی اعزازات سے نوازا۔

پاک فضائیہ میں قابلِ فخر خدمات سر انجام دینے پر ائیر وائس محمد ندیم صابر، ائیر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ اور ائیر وائس مارشل شمس الحق کو ہلال امتیاز (ملٹری) کے اعزازات عطا کئے گئے۔ علاوہ ازیں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں پاک فضائیہ کے 21افسران کو ستارۂ امتیاز(ملٹری) ، 18 افسران کوتمغہ امتیاز(ملٹری) اور 13 افسران کو امتیازی اسناد سے نوازا گیا

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *