راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
کچھ لوگ تجارت کو سنجیدگی سے نہیں لیتے،اسے محض ایک تفریح کے طور پر لیا جاتا ہے،ایک ایسی کوشش جو محض قسمت آزمائی کے طور پر کی جائے یا پھرایسی چیز پر پیسہ خرچ کرنا جس کے بدلے میں بہت زیادہ پیسہ کی واپسی ہوسکے۔البتہ،اگر آپ کا نقطہ نظر سنجیدہ ہے،تو آپ جانتے ہیں کہ فاریکس ٹریڈنگ بائنری اختیارات کی طرح جوئے کی مشین نہیں ہے،بلکہ ایک پیشہ وارانہ سرگرمی ہے۔جیسا کہ اس میں علم اور مہارت کی ایک مضبوط بنیاد کی ضرورت ہے،آیئے اس مضمون میں ان میں سے کچھ کو دریافت کریں۔
مالیاتی منڈیوں میں آپ کو سوچ سمجھ کر کیا فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،پہلے ان کے بارے میں جانیں۔کچھ بروکرز خود کے بنائے ہوئے تعلیمی کورسز مہیا کرتے ہیں،جو کہ معلومات کے فقدان اور مارکیٹوں کے کام کرنے اور شرائط سے متعلق آگاہی فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں،جیسے کہ اسپریڈ،لیوریج،pipاور بہت سے دوسرے معنی۔
کامیاب فاریکس ٹریڈنگ معیاری تجزیات کے بغیر ناقابل تصور ہے۔اس میں بنیادی عوامل کا جائزہ شامل ہے،جیسے کہ جغرافیائی سیاسی اور اقتصادی واقعات اور پروفیشنل افراد کی جانب سے کئے گئے تکنیکی تجزیئے۔اگر آپ زیادہ انفرادی تجربہ کیلئے سرکرداں ہیں،تو آپ خود تجزیہ کرنے کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں۔
تکنیکی یا بنیادی تجزیہ پر مبنی،یا پھر دونوں کے مجموعہ پر مبنی مکمل تیار شدہ تجارتی حکمت عملی ہی مسلسل نتائج دے سکتی ہے۔مضبوط اشاروں کیلئے کچھ حکمت عملیوں کیلئے ہفتوں انتظار کرناپڑتا ہے،جبکہ دوسری ہر چند منٹ میں آرڈرز کھولنے سے متعلق ہیں،تاہم انہیں ایک منظم انداز کی ضرورت ہوتی ہے،جو آپ کے مالی اہداف تک پہنچنے میں آپ کی بہت مدد کرے گی۔
جب آپ مختلف اثاثوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں،تو آپ کا مجموعی پورٹ فولیو مارکیٹ کریش ہونے،قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مارکیٹ میں ہونے والے دیگر منفی واقعات کی صورت میں بہتر طور پر محفوظ رہے گا۔مثال کے طور پر OctaFXسونے کوبطور تجارتی جنس پیش کرتا ہے،آپ اپنے کرنسی پورٹ فولیو کو اس محفوظ جنت کے ساتھ معاشی بدحالی کے دوران حفاظت کیلئے متنوع بنا سکتے ہیں۔
خوف،امید اور لالچ اکثر تاجروں کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں اور انہیں منافع میں کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،جس کے نتیجہ میں وہ تناؤ اور حسد کا شکار ہوجاتے ہیں،رسک مینجمنٹ کی تکنیک ہر تجارت کیلئے مقررہ خطرہ کے پیرامیٹرز کے ساتھ ایک موثر حکمت عملی بنانے میں مدد کرتی ہے،اس ضمن میں ایک عام فارمولا یہ ہے کہ ”ایک ٹریڈ میں 4فیصد سے زائد سرمایہ نہ لگائیں اور 25فیصد سے زائد نقصان برداشت نہ کریں،“یعنی اگر آپ کے تجارتی اکاؤنٹ میں 1ہزارامریکی ڈالرز ہیں،تو ایک ٹریڈ میں 40ڈالرز سے زائد نہ لگائیں اور 25فیصد(10ڈالرز)سے زائد نقصان برداشت نہ کریں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
UAE President Mohammed bin Zayed Al Nahyan has reportedly cancelled his proposed visit to federal capital of Pakist… twitter.com/i/web/status/16199…
In the early hours of Monday, the Evacuee Trust Property Board (ETPB) shut the #LalHaveli, the home of Awami Muslim… twitter.com/i/web/status/16199…
The #australianopen2023 took place in Melbourne Park in Victoria, #Australia In the men's singles final,… twitter.com/i/web/status/16199…
#SabaFaisal published a story on Instagram informing her fans that she was travelling to Lahore for an important pi… twitter.com/i/web/status/16199…
Given #Karachi's population, there is undoubtedly a lack of drinkable water Read More Here rava.pk/editors-choice/karachi…… twitter.com/i/web/status/16199…
Your email address will not be published. Required fields are marked *