راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پی اے ایف سپورٹس کنٹرول کمیٹی اور اسلام آباد پولو کلب انتظامیہ کے تعاون سے سرسبز و شاداب اسلام آباد پولو کلب میں 31 واں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ 2022 منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ ٹورنامنٹ 29 نومبر سے 05 دسمبر 2022 تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ پاکستان میں پولو کے کھیل کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
ٹورنامنٹ میں 06 ٹیمیں (پی اے ایف بلیو، پی اے ایف وائیٹ، آسیان، اے ایس سی رضوی، اے ایس سی احمد خان اور اے ایس سی والٹرز) شرکت کریں گی۔ اعلیٰ فوجی اور سول عہدیداران کے علاوہ پولو کے شائقین کی ایک بڑی تعداد اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہو گی۔
چیف آف ائیر اسٹاف چیلنج پولو کپ 1985 میں پہلی دفعہ منعقد کیا گیا اور اس کے بعد سے یہ پاک فضائیہ کے اسپورٹس کیلینڈر میں ایک اہم حیثیت اختیار کر چکا ہے۔
پولو کے شائقین ہر سال اس ایونٹ کا بےصبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے ٹورنامنٹس کا انعقاد پولو کے کھیل کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی کا باعث ہے اور یہ کھیلوں کے فروغ میں پاک فضائیہ کے عزم کا حقیقی مظہر ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
"A trust deficit is building in KP and some journalists and Governor are busy peddling that election can be delayed… twitter.com/i/web/status/16210…
Exclusive talk by Sheikh Rasheed after his illegal arrest: twitter.com/PTIofficial/status… #PakistanUnderFacism
Imran Riaz Khan has been taken into custody by the FIA. #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان twitter.com/PTIofficial/status…
Rava.pk offers the deepest condolences for the martyrs of #Peshawarblast #Peshawarunderattack… twitter.com/i/web/status/16200…
Azam has been singled out, according to former Pakistani cricketer Misbah-ul-Haq, amid rumors that the team's capta… twitter.com/i/web/status/16200…
Your email address will not be published. Required fields are marked *