راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
RAVA Entertainment لارہا ہے آپ کے لیے ایک اور مزیدار تفریحی مشہور شخصیات کے انٹرویوز پر مبنی ٹاک شو، جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ اور قہقہے لے کر آئے گا۔
سمال ٹاک کے نام سے آنے والاRAVA Entertainment کا یہ شو آرٹ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف اور غیر معروف فنکاروں کے گرد گھومتا ہے۔
اس شو کے میزبان احسن خان اپنے مہمانوں سےمزیدار سوالات کرتے نظرآتے ہیں اور مہمانوں کی طرف سے بھی ان کو مزیدارجوابات ملتے نظر آئینگے۔
سمال ٹاک کا منفرد ٹریلر ناظرین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنے میں کامیاب ہورہا ہے ۔
لہذا، اگر آپ بھی اپنے پسندیدہ فنکاروں کو جاننے کے کے لیے کسی معیاری تفریحی شو کی تلاش کر رہے ہیں، جس میں نہ ہی کوئی
عامیانہ پن ہو اور نہ ہی کوئی لچرپن۔
توپھرآپ ہمارے یوٹیوب چینل کو ابھی لائک اور سبسکرائب کریں!
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Error: Could not authenticate you.
Your email address will not be published. Required fields are marked *