نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی،مریم نواز

نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی۔ غانیہ نورین سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے اے پی سی اجلاس سے پہلے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق جبکہ نائب صدر مریم...

تفصیلات
میری ٹائم کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام

میری ٹائم کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام

میری ٹائم کا عالمی دن محفوظ جہاز رانی، سمندری تحفظ اور سمندری ماحول کی اہمیت پر توجہ مبذول کروانے کے لئے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس سال میری ٹائم کے عالمی دن کا موضوع ‘مستحکم کرہ ارض کے لیے مستحکم جہاز رانی ‘رکھا گیا ہے۔ جہاز رانی قابل انحصار...

تفصیلات
اسلام آباد ہائیکورٹ : سوشل میڈیا خطرناک ہتھیار بن چکا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ : سوشل میڈیا خطرناک ہتھیار بن چکا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا ریگولیشنز بنا کر پیش کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا خطرناک ہتھیار بن چکا ہے۔ ہوشیار خبردار سوشل میڈیا پر اظہار رائے کے نام پر عدالتی نظام پر...

تفصیلات
نابینا سیرین جہانگیر کا جادوئی سحر غیر ملکی فنکاروں پر طاری

نابینا سیرین جہانگیر کا جادوئی سحر غیر ملکی فنکاروں پر طاری

بصارت سے محروم 14 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سیرین جہانگیر نے اپنی جادوئی آواز کے ذریعے بین الاقوامی فنکاروں کا اپنا گرویدہ بنالیا۔ غانیہ نورین موسیقی انسان کی طبعیت پر خوشگوار اثرات چھوڑتی ہے اور اس کا موڈ بدلنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔مگر میٹھی اور مدھم آواز...

تفصیلات
بھارت ایک بار پھر شرمندہ،نیپال کا نیا سیاسی نقشہ نصاب میں شامل

بھارت ایک بار پھر شرمندہ،نیپال کا نیا سیاسی نقشہ نصاب میں شامل

نیپال نے اپنا نیا سیاسی نقشہ نصاب میں شامل کرکے بھارت کے غرور کو خاک میں ملادیا۔ سیاسی نقشے میں بھارت سے متنازع تین اہم علاقے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ نام نہاد سیکولر ملک بھارت کو شرمندگی کا سامنا ، پڑوسی ملک نیپال نے بھارتی دباؤ کو خاک...

تفصیلات
پی سی بی کا یونس خان کومستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق

پی سی بی کا یونس خان کومستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ منتخب ہونے والے یونس خان کو مستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقراررکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی اگلے ہفتے بورڈ حکام سے اہم ملاقات ہو گی...

تفصیلات
سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ

سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ

صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، آج سے چھٹی سے آٹھویں جماعت کے بچے اسکول جائیں گے۔ کورونا وائرس کی وباء میں کمی کے بعد وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 15 ستمبر سے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا...

تفصیلات
سی ای جی جرنلزم : دو روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد

سی ای جی جرنلزم : دو روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد

سینٹر فار ایکسلینس ان جرنالزم کے زیر اہتمام بیسک ہیلتھ رپورٹ کے حوالے سے دو روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد ہوا، ملک بھر سے کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافتی ادارے سینٹر فار ایکسلینس ان جرنالزم کے زیر اہتمام منرل واٹر...

تفصیلات
بھارت کی انتہا پسندی نے سکھ برادری کو پاکستان جانے کی اجزات نہ دی

بھارت کی انتہا پسندی نے سکھ برادری کو پاکستان جانے کی اجزات نہ دی

بھارت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا ہے۔ دربار صاحب کرتارپور میں باباگرونانک کی 481 برسی کی تین روزہ تقریبات میں دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتری دربار صاحب کرتار پور میں اپنی مذہبی رسومات...

تفصیلات
پی سی بی کا کامنٹری کے لیے وسیم اکرم سے رابطہ

پی سی بی کا کامنٹری کے لیے وسیم اکرم سے رابطہ

پاکستان ٹی 20 کپ کی تیاریوں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ خبریں یہ بھی آرہی ہیں کہ قومی ٹی 20 کپ کی تیاریاں زوروں پرہیں۔ پی سی بی نے کمنٹری کے لیےسابق کپتان وسیم اکرم سے رابطہ کیا ہے جبکہ سابق کپتان رمیزراجہ اور بازید خان بھی پینل...

تفصیلات
آرٹس کونسل ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020“منعقد کرنے کا اعلان

آرٹس کونسل ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020“منعقد کرنے کا اعلان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے نوجوان ہدایت کاروں کی تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020 “ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔  عوامی تھیٹر فیسٹیول کی کامیابی کے بعد نوجوان ہدایت کاروں کے ڈراموں پر مبنی کراچی تھیٹر فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں،تھیٹر...

تفصیلات
بلاول بھٹو چیئرمین اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات

بلاول بھٹو چیئرمین اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں مجموعی سیاسی صورت حال پو بات چیت کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں...

تفصیلات
میاں صاحب کی تقریر پر سوشل میڈیا پر میمز اور ٹرولز کی بھرمار

میاں صاحب کی تقریر پر سوشل میڈیا پر میمز اور ٹرولز کی بھرمار

اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف تقریر کر کے تو چلے گئے مگر سوشل میڈیا صارفین کیلئے طنزومزاح سے بھرپور کونٹینٹ چھوڑ گئے۔ گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کیخلاف اے پی سی کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا جہاں...

تفصیلات
سانحہ بلدیہ کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

سانحہ بلدیہ کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس کا بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم جبکہ ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کو بری کردیااس کے علاوہ دیگر ملزمان کو عمر قید کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے...

تفصیلات
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں میاں صاحب

ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں میاں صاحب

ایسی بھی کیا ناراضگی وطن سے ایسی بھی کیا بے وفائی کے لوگوں سے کہ اپنے ہی کیےوعدے اپنی ہی کہی باتیں یاد نہ رہیں۔ راوا اسپیشل یاد نہ رہی وہ تاریخ جس نے  عام سے خاص بنایا ہو ،جس نے بیٹھے بیٹھے تخت نشیں بنایا ہو ،کیسے بھول گئے...

تفصیلات
پاکستان میں آبی حیات کی افزائش نسل 84 فیصد ختم ہوچکی ہے: ڈبلیو ڈبلیو ایف

پاکستان میں آبی حیات کی افزائش نسل 84 فیصد ختم ہوچکی ہے: ڈبلیو ڈبلیو ایف

جنگلی حیاتیات و نباتات کی ایک عالمی تنظیم ورلڈ وائلڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق پاکستا میں  گزشتہ 50 برسوں میں میٹھے پانی کی آبی حیات کی افزائش نسل 84 فیصد ختم ہوچکی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کےتعاون سے “پانی کے استعمال اور نگرانی”...

تفصیلات
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگادی

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی وزارت دفاع اور توانائی ایجنسی کے ماہرین پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان تناؤ مزید پروان چڑھ گیا، صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق...

تفصیلات
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،عمرہ مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،عمرہ مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے امت مسلمہ کو بڑی خوشخبری سنادی، عمرہ کی مرحلہ وار بحالی جلد شروع ہوجائے گی۔ العربیہ نیٹ اور الشرق الاوسط کے مطابق ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا کہ سعودی عرب حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔ وزیر حج...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

عسکری قیادت کی پارلیمانی امور سے ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ملاقات کی جس میں بعض وفاقی وزراء بھی موجود...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا زری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا زری پالیسی کا اعلان

 زری پالیسی کمیٹی(ایم پی سی) نے اپنے 21ستمبر 2020ء کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 7 فیصد پر برقرر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی سی نے کہا کہ جون 2020ء میں گذشتہ اجلاس کے وقت کے مقابلے میں کاروباری اعتماد اور نمو کا منظر نامہ...

تفصیلات
بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس:8 برس کے بعد بھی ادھورا انصاف ؟؟؟

بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس:8 برس کے بعد بھی ادھورا انصاف ؟؟؟

وہ گیارہ ستمبر کی ستمگر شام تھی جب دفتر میں بیٹھے ہوئے اطلاع آئی کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کی کسی فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ ابتدائی طور پر یہی لگا کہ کسی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ ہو گیا ہو گا۔کسے معلوم تھا کہ وہ اطلاع دیکھتے ہی...

تفصیلات
انووراگ کشیب پر جنسی استحصال کا الزام،دونوں بیویوں نے بیان دےدیا

انووراگ کشیب پر جنسی استحصال کا الزام،دونوں بیویوں نے بیان دےدیا

بالی ووڈ کے نامور اور مایہ ناز فلمساز انوراگ کشیپ کی دونوں سابق بیویوں نے پائل گھوش کے جنسی ہراسانی کے الزامات مسترد کردیے۔ صبحین عماد بھارت میں آج کل کچھ عرصے سے اداکاروں کے ستارے گردش میں ہیں اور اسی وجہ سے بھارتی میڈیا انڈسٹڑی بوکھلائی ہوئی نظر آرہی ہے...

تفصیلات
پاکستانی ڈرامے حقیقی دنیا سے نکل کر خیالی دنیا میں

پاکستانی ڈرامے حقیقی دنیا سے نکل کر خیالی دنیا میں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کھردری اسکرپٹ ، غیر دلچسپ موضوعات ، مکالموں کی آوارگی اور بد تہذیبی کے فروغ کیلئے ڈرامے تحریر کیے جارہے ہیں۔ غانیہ نورین ایک وقت تھا جب پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامے شہروں کی گلی محلے کو ویران کردیتے تھے، 70 اور 80...

تفصیلات
ن لیگ کا ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ: وزیر اعظم

ن لیگ کا ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ: وزیر اعظم

حکومت پر سوال اٹھانے اور حکومت کی کارکردگی پر فقرے قصنے والوں کو وزیر اعظم نے تفصیلی جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حکومت نے اپوزیشن کی قرارداد پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔...

تفصیلات
کراچی میں فیکٹری کی عمارت گرگئی ، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

کراچی میں فیکٹری کی عمارت گرگئی ، کئی افراد ملبے تلے دب گئے

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ دو افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ میں سیمنز چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس کے ملبے تلے متعدد افراد...

تفصیلات
سروں کی ملکہ، ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 94ویں سالگرہ ۔۔

سروں کی ملکہ، ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 94ویں سالگرہ ۔۔

کروڑوں دلوں پر راج کر نے والی دنیا بھر میں مشہور سروں کی ملکہ ،ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 94 ویں سالگرہ مناءی جارہی ہے ۔ نورجہاں کا اصل نام اللہ وسائی تھا۔ میڈم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کو قصور کے ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ 1935انہوں...

تفصیلات
گیس کمپنی نے خبردار کردیا! موسم سرما میں گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے

گیس کمپنی نے خبردار کردیا! موسم سرما میں گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے خبردار کردیا، شدید سردی کے دوران گیس کی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے اور گیس صرف کھانا پکانے کیلئے فراہم کی جائے گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس این ایل جی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ...

تفصیلات
اے سی ای کی کارکردگی،کرپشن میں ملوث 27 افراد گرفتار

اے سی ای کی کارکردگی،کرپشن میں ملوث 27 افراد گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے کرپشن میں ملوث 27 ملزمان گرفتار جبکہ کرپٹ افراد کے خلاف 1480 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کو 31 اگست 2020 تک مجموعی طور پر کرپشن کے خلاف چار سو درخواستیں موصول ہوئیں۔ کراچی ساؤتھ زون میں...

تفصیلات
ٹک ٹاک بناتے ہوئے 3 نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

ٹک ٹاک بناتے ہوئے 3 نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی میں ٹک ٹاک کے جنون نے مزید 3 جانوں کو نگل لیا ،ٹاک پر شوٹنگ کا جنون آج کی نوجوان نسل کو ہر حد سے گزرنے کے لیے اکسا رہا ہے محض چند لائکس اور مشہور ہونے کا جنون اس قدر سر چڑھ کر بولنے لگا ہے کہ نوجوان...

تفصیلات
آپ شیطان ہو،آپ ابلیس ہو حریم شاہ مفتی قوی پر برہم

آپ شیطان ہو،آپ ابلیس ہو حریم شاہ مفتی قوی پر برہم

متنازعہ واقعات کی زد میں رہنے والے مفتی قوی اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنی نازیبہ حرکات کی وجہ سے خاصے چھائے رہتے ہیں کبھی ڈانس کرتے تو کبھی سیلفیاں بنواتے نظر آتے ہیں جبکہ اب سوشل میڈیا پر ان کی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ساتھ متنازعہ وڈیو...

تفصیلات
ملک میں کورونا کے بعدایک بار پھر پولیو مہم کا آغاز

ملک میں کورونا کے بعدایک بار پھر پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،قومی انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ صبحین عماد پاکستان بد قسمتی سے ایسے ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جہاں اب تک پولیو مکمل طور پر ختم...

تفصیلات
شاہین شاہ آفریدی کی لگاتار چار گیندوں پر چار وکٹیں

شاہین شاہ آفریدی کی لگاتار چار گیندوں پر چار وکٹیں

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کاؤنٹی کرکٹ میں دھوم مچادی، ٹی20 چیمپئن شپ میں چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئینٹی کے ایک میچ میں ہیمپشائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنی تباہ کن سپیل سے...

تفصیلات
کورونا کے باوجود بھارت نے تاج محل کھول دیا

کورونا کے باوجود بھارت نے تاج محل کھول دیا

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا مین سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں بھارت تیسرے نمبر پر ہے جہاں ٓسب زیادہ کیسسز کے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ اموات بھی دیکھنے میں آرہی ہیں جبکہ ابھی بھی بھارت بری طرح کورونا کی ذد میں ہے اس کے باوجود بھارت...

تفصیلات
زیادہ چائے پینے والے ہوجائیں خبردار،پڑ سکتے ہیں جان کے لالے

زیادہ چائے پینے والے ہوجائیں خبردار،پڑ سکتے ہیں جان کے لالے

پاکستان کا شمار دنیا بھر میں زیادہ چائے استعمال کرنے والے ممالک میں ساتویں نمبر پر ہوتا ہے ۔پاکستان میں چائے پینے کے لیے کسی موسم اور کسی وقت کی قید نہیں ہے یہ وہ مشروب ہے جو کبھی بھی کہیں بھی پیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں چائے کا...

تفصیلات
بھنڈی صحت کے لیے مفید حیران کن فوائد

بھنڈی صحت کے لیے مفید حیران کن فوائد

کھانے کے معاملے میں ہر شخص کی پسند ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کچھ لوگ بھنڈی کو پسند کرتے ہیں تو کچھ لیس دار ہونے کی وجہ سے اسے نا پسند کرتے ہیں جبکہ صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی...

تفصیلات
ثقافتی سرگرمیوں کے آغاز میں کراچی دیگر شہروں پر سبقت لے گیا ہے:صدر آرٹس کونسل

ثقافتی سرگرمیوں کے آغاز میں کراچی دیگر شہروں پر سبقت لے گیا ہے:صدر آرٹس کونسل

کراچی والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ۔۔عوامی تھیٹر کا آغاز ہوگیا ، کراچی آرٹس کانسل میں کورونا کے بعد ثقافتی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی عوامی فیسٹیول کا اغاز کردیا گیا ہے یہ فیسٹیول 18 روز پر مشتمل لوگوں کے لیے بھرپور تفریح فراہم کرنے کے لیے پیش کیا جارہا...

تفصیلات
اکتوبر اور نومبر میں کورونا شدید ہوگا، ڈبیلوایچ اونے خبردار کردیا

اکتوبر اور نومبر میں کورونا شدید ہوگا، ڈبیلوایچ اونے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں کورونا کے پھیلنے کی رفتار خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔   خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے لیے علاقائی ڈائریکٹر ہینز کلوج نے کہا ہے کہ رواں ماہ ستمبر...

تفصیلات
کس نے کتنا ٹیکس دیا ایف بی آر نے سب بتا دیا

کس نے کتنا ٹیکس دیا ایف بی آر نے سب بتا دیا

مالی سال 2018کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لےگیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔ جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018ء کی ٹیکس ڈائریکٹری بھی جاری کر...

تفصیلات
طویل لاک ڈاؤن کے بعد شعیب اور ثانیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

طویل لاک ڈاؤن کے بعد شعیب اور ثانیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طویل مدت کے بعد اپنے شوہر قومی کرکٹر شعیب ملک کیساتھ تصویر شیئر کردی۔ عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پوری بند ہوگئی تھی وہیں قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی طویل مدت تک ایک دوسرے سے دور رہنے...

تفصیلات
وہ سرفروش بیٹے ملک کے پاسبان تھے ،ارضِ خدا پہ ماضی کی داستان تھے

وہ سرفروش بیٹے ملک کے پاسبان تھے ،ارضِ خدا پہ ماضی کی داستان تھے

تمام تعریفیں اس رب کے لیے جو فتح دینے والا ہے،ہمارا سرٖخرو ہونا دشمن کو زیر کرنا اس رب کی بدولت ہے ۔ تحریر صبحین عماد بھارت اپنی دیگر افواج کی ناکامی کی طرح اپنی بحریہ کی نا اہلی کو بھی آشکار کر دیتا ہے اور پاکستان کے میری ٹائم...

تفصیلات
اسکول جانے والے بچوں کی ایک بار پھر موجیں ،سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ مؤخر

اسکول جانے والے بچوں کی ایک بار پھر موجیں ،سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ مؤخر

ملک بھر سمیت کراچی تدریسی مراکز کھلتے ہی کورونا کیسسز اور ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھنے میں آئے، جس کے بعد ملک بھر میں 22 سے زائد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا لیکن سندھ حکومت نے چھوٹی جماعتوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا...

تفصیلات
تم باہر نکلو، بتاتا ہوں میں کون ہوں،سینیٹر مشاہد اللہ کی دھمکی

تم باہر نکلو، بتاتا ہوں میں کون ہوں،سینیٹر مشاہد اللہ کی دھمکی

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کے خطاب کے دورن بد نظمی ہوئی۔ صبحین عماد سینیٹ اجلاس میں لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اور ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ میں گالم گلوچ ہو گئی ، دونوں اجلاس کے دوران ایک...

تفصیلات
کےالیکٹرک نے کراچی کو پھر اندھیرنگری بنا دیا

کےالیکٹرک نے کراچی کو پھر اندھیرنگری بنا دیا

کراچی میں ایک بار پھر کے الیکٹرک نے اپنے ڈرامے اور بجلی کے بحران کا رونا گانا شروع کردیا ، کراچی میں بجلی کی طلب و رسد میں فرق 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے اور لوڈشیڈنگ سے مثتنیٰ علاقوں میں بھی6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔...

تفصیلات
انسان کے بچے بن کر رہیں،ماڈل صدف کنول کی وارننگ

انسان کے بچے بن کر رہیں،ماڈل صدف کنول کی وارننگ

پاکستان کی نامور اداکارا اور ماڈل صدف کنول جو آج کل سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں جس کی وجہ ان کی اداکاری یا ماڈلنگ نہیں بلکہ حال ہی میں ان کی جانی والی شادی ہے ۔ صبحین عماد ماڈل صدف کنول جنہوں نے پاکستان کے مشہور و معروف اداکار بہروز...

تفصیلات
فوجیوں کی توجہ ہٹانے کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پنجابی گانے، بھارت کا چین پر انوکھا الزام

فوجیوں کی توجہ ہٹانے کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پنجابی گانے، بھارت کا چین پر انوکھا الزام

بھارتی میڈیا ایک بار پھر آپے سے باہر ہوگیا اپنی نرالی منطق پیش کرتے ہوئے چین پر انوکھا الزام لگادیا، بھارت میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سرحد پر چین بھارت کے فوجیوں کی توجہ ہٹانے کے لیے سرحد پر لاؤڈ اسپیکر میں پنجابی گانے بجارہا ہے۔ غانیہ نورین بھارت...

تفصیلات
پاکستان کو ریکوڈک کے معاملے میں ایک بڑی کامیابی حاصل

پاکستان کو ریکوڈک کے معاملے میں ایک بڑی کامیابی حاصل

عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کو6 ارب ڈالرایوارڈ پرحکم امتناع جاری کردیا ہے۔ جولائی 2019ء میں انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ (اکسیڈ) ٹریبونل نے آسٹویلوی کمپنی ٹیتھیان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے پاکستان کو چھ ارب ڈالر آسٹریلوی کمپنی کو ادا کرنے کا حکم دیا...

تفصیلات
کورونا کا ملک میں تدریسی مراکز پر حملہ

کورونا کا ملک میں تدریسی مراکز پر حملہ

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں لیکین خوش قسمتی سے پاکستان ان چند ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے سب سے جلدی کورونا پرقابو پانے میں کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان نے لاک ڈاؤن کی بہتر حکمت عملی اپنانے سے کورونا...

تفصیلات
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اساتزہ اور والدین کے لیے اہم پیغام

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اساتزہ اور والدین کے لیے اہم پیغام

سندھ بھر میں تدریسی عمل پھر سے بحال ہوگئیں، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اساتزہ اور والدین کے لیے اہم پیغام دیدیا۔ کورونا پھیلاؤ پر بہت حد تک قابو پانے اور 6 ماہ بعد تدریسی عمل پھر سے شروع ہونے پر صحت کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے...

تفصیلات
ایک بار پھر بابر اعظم ٹاپ 3 میں شامل

ایک بار پھر بابر اعظم ٹاپ 3 میں شامل

پاکستان کے نامور کھلاڑی بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنی شاندار بیٹنگ سے اپنی ٹاپ 3 میں جگہ برقرار رکھی اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے...

تفصیلات
بلدیاتی اداروں میں سیاسی وابستگی کی بنیاد پر غیرمقامی افسران تعینات

بلدیاتی اداروں میں سیاسی وابستگی کی بنیاد پر غیرمقامی افسران تعینات

حکومت سندھ نے سندھ سروس ایکٹ کو پس پشت کرکے کراچی کے بلدیاتی اداروں میں سیاسی وابستگی کی بنیاد پر غیرمقامی افسران تعینات کردیئے۔ یاسمین طہٰ افتخار شلوانی کی بحیثیت ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کی ضلعی بلدیات ایڈمنسٹریٹر تعیناتی سے شہری مسائل میں میں مذید اضافے کا خدشہ ظاہر...

تفصیلات