ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے: سپریم کورٹ

ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے محکمہ نکاسی آب کے ملازم پرویز خان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ...

تفصیلات
امریکا کے ساتھ ہاتھ ملاکر بھاری نقصان اٹھایا

امریکا کے ساتھ ہاتھ ملاکر بھاری نقصان اٹھایا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان پر لگانا غیر منصفانہ ہے اور امریکا کے ساتھ ہاتھ ملاکر بھاری نقصان اٹھایا وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’آر ٹی‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

 مظلوم اور بے بس کشمریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وزیراعظم عمران خان کا مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے  پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مظفرآباد جانے کا مقصد پوری دنیا کو پیغام دینا ہے کہ...

تفصیلات
نائن الیون کی 18 ویں برسی: امریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ سمیت 13 افراد کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا

نائن الیون کی 18 ویں برسی: امریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ سمیت 13 افراد کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا

امریکا نے نائن الیون کی 18 ویں برسی پر ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود سمیت دیگر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے داعش، حزب اللہ، حماس، فلسطین اسلامی جہاد اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی...

تفصیلات
پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہانہیں چھوڑے گا: آرمی چیف

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہانہیں چھوڑے گا: آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کو تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو سلام پیش کیا...

تفصیلات
کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا، نواز شریف

کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا، نواز شریف

 سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں۔ سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، شہباز شریف...

تفصیلات
ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام اسپتال سرکاری اسپتال ہی رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس اسپتالوں کی اصلاحات کا حصہ ہے، میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس...

تفصیلات
کشمیر پر ڈیل ہماری لاشوں سے گزر کر ہوگی: ترجمان پاک فوج

کشمیر پر ڈیل ہماری لاشوں سے گزر کر ہوگی: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہٹلر کے پیروکار ہیں اور بھارت خطے میں نئی جنگ کے بیج بورہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خطے میں عالمی طاقتوں کے مفادات ہیں...

تفصیلات
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن؛ خاتون خود کش حملہ آور سمیت6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن؛ خاتون خود کش حملہ آور سمیت6 دہشتگرد ہلاک

مشرقی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات  کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک...

تفصیلات
آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

آئیں چلیں شہید کے گھر، کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع کی تقریبات کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پرومو جاری کر دیا۔  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اس سال بھی یوم دفاع قومی جوش و جذبے سے منایا جائے...

تفصیلات
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی دنیا کیلیے خطرناک ہوگی: وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی دنیا کیلیے خطرناک ہوگی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات سے ہی حل ہوگا اور پاکستان اور بھارت تناؤ کے درمیان کشیدگی دنیا کے لیے خطرناک ہوگی۔  لاہور میں سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم سکھوں کو ملٹی پل ویزے جاری کریں گے اور...

تفصیلات
کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے دی گئی

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے دی گئی

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پیر کو قونصلر رسائی دے دی ہے۔  ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ پاکستان کلبھوشن یادیو کو قانونی طور پر قونصلر رسائی دینے کا پابند ہے اس لیے عالمی...

تفصیلات
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ان میں یونیورسٹی روڈ، نارتھ ناظم آباد سائٹ انڈسٹریل ایریا، گلشن اقبال، نارتھ کراچی، لیاری، سہراب گوٹھ ایف بی ایریا اور آئی آئی چندریگر روڈ شامل ہیں۔ بارش کے...

تفصیلات
اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

 وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو وقت ہمیں معاف نہیں کرے گا اور اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں۔ وفاقی وزیرشیخ رشید نے یکجہتی کشمیر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے زیادہ...

تفصیلات
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے ماہرین کو داخلہ کی اجازت دے: اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے ماہرین کو داخلہ کی اجازت دے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے ماہرین کو داخلہ کی اجازت دے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق میشل بیچلٹ اور سابق ہائی کمشنر زید الراعد حسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم پر بیان میں کہا ہے کہبھارت...

تفصیلات
کراچی کے کچرے پر فلمی سیاست

کراچی کے کچرے پر فلمی سیاست

کراچی میں کچرا اٹھانے کے معاملے پر میئر نے ایک فلمی انداز میں مصطفیٰ کمال کو گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرکے 24 گھنٹے میں ہی معطل کردیا جب کہ چیئرمین پی ایس پی نے عہدے کی معطلی کے بعد میئر سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے...

تفصیلات
مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کا مسلسل 23 واں روز

مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن کا مسلسل 23 واں روز

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیے 23 روز ہوگئے۔ مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہوئے 23 روز ہوگئے جہاں مودی حکومت کی جانب سے کرفیو کے 23 ویں روز بھی مواصلاتی نظام معطل اور کرفیو برقرار ہے۔ کرفیو...

تفصیلات
وعدہ کرتا ہوں مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا: وزیراعظم

وعدہ کرتا ہوں مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے قوم سے وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک مقبوضہ کشمیر آزاد نہیں ہو جاتا، ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا۔ صوابی میں غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قائد...

تفصیلات
‘بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے’

‘بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد مقبوضہ وادی...

تفصیلات
سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا تین روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک  ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ عدالت کا...

تفصیلات
خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے: وزیراعظم

خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی ہونے والی ہے 80 لاکھ کشمیریوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے خدشات ظاہر کرتے ہوئے...

تفصیلات
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، افسر سمیت 6 فوجی ہلاک

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، افسر سمیت 6 فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے...

تفصیلات
پاکستان اور بھارت میں ثالثی: ٹرمپ کے عمران اور مودی سے ٹیلی فونک رابطے

پاکستان اور بھارت میں ثالثی: ٹرمپ کے عمران اور مودی سے ٹیلی فونک رابطے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو میں کشیدگی کم کرنے اور امن قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن گِڈلے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت...

تفصیلات
وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو موجودہ میعاد کی تکمیل کے بعد مزید 3 سال کے لے آرمی چیف مقرر کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق...

تفصیلات
بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ، ستلج میں سیلاب کا خطرہ

بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ، ستلج میں سیلاب کا خطرہ

 بھارت نے دریاؤں میں بغیر اطلاع سیلابی پانی چھوڑ دیا نتیجے میں دریائے ستلج اور دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا، دریائے ستلج میں 1988ء کے بعد یہ ایک بڑا سیلاب ہوگا جس سے ہزاروں ایکڑ زمین، سیکڑوں دیہات متاثر ہوں گے۔ تفصیلات  کے مطابق بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑے جانے...

تفصیلات
بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں: وزیراعظم

بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت پر ہندونسل پرست، فاشسٹ قیادت اور آئیڈیالوجی نے ایسے ہی قبضہ جمالیا ہے جیسے نازیوں نے جرمنی...

تفصیلات
کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد شہید

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد شہید

کچلاک میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کچلاک کے علاقے کلی قاسم کی ایک  مسجد کے اندر ہوا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد مسجد میں ممبر کے نیچے رکھا گیا...

تفصیلات
دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی طاقت...

تفصیلات
مریم نواز 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

مریم نواز 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کردیا۔ نیب نے عدالت سے...

تفصیلات
ظلم برداشت کر لیں گے لیکن عمران خان کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

ظلم برداشت کر لیں گے لیکن عمران خان کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مریم نواز کو گرفتار کیا گیا جب کہ مریم نواز کی گرفتاری کشمیر میں ناکام حکومتی پالیسی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ظلم برداشت کر لیں گے لیکن عمران خان کے آگے سر نہیں...

تفصیلات
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیاجائیگا: ترجمان پاک فوج

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیاجائیگا: ترجمان پاک فوج

: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے  بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فوجی جنرل نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول سے دراندازی کروا رہی ہے۔...

تفصیلات
آمریت کی طرح نئے پاکستان میں بھی عورتوں پر مقدمے ہورہے ہیں، بلاول

آمریت کی طرح نئے پاکستان میں بھی عورتوں پر مقدمے ہورہے ہیں، بلاول

چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کو تحویل میں لئے جانے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سخت مذمت کی انہوں نے کہا کہ آمریت کی طرح نئے پاکستان میں بھی عورتوں پر مقدمے ہورہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ...

تفصیلات
نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے تحویل میں لے لیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔

تفصیلات
کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھا جائے: پاکستان کا بھارت کو پیغام

کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھا جائے: پاکستان کا بھارت کو پیغام

 پاکستان نے حالیہ صورتحال پر بھارت کو طیارے مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری یاد دلاتے ہوئے وارننگ دی ہےکہ بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے۔   دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے کو بھارت کی جانب...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کمشیر فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد...

تفصیلات
پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے  بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ پاکستان نے اپنے ہائی کمشنر...

تفصیلات
فواد چودھری کا بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

فواد چودھری کا بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

 فواد چودھری نے بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا ہمیں بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے چاہئیں۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا اپنی سیاست کے پیچھے لاشوں کی بے حرمتی نہیں ہونی چاہیئے،...

تفصیلات
کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، شہر میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، شہر میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعے سے موسلا دھار بارش کی پیشگوئی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں جمعے سے شروع ہونے والی بارش 4 روز تک جاری رہ سکتی ہے، تیز بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈنگ...

تفصیلات
بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کررہا ہے اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بھارت نے جو فیصلہ کیا اس کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے، پارلیمانی اجلاس کو پوری...

تفصیلات
پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی، آرمی چیف

پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کشمیر کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام خطے کی سلامتی کو تباہ کردے گا: وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام خطے کی سلامتی کو تباہ کردے گا: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی کا بھارتی اعلانسلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائشین ہم منصب مہاتیر محمد اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو خط

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر اور کنٹرول لائن کی تشویش ناک صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ شاہ محمود قریشی نے خط میں لکھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کالے قانون کے تحت نہتے کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہا...

تفصیلات
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا

 پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے احکامات جاری کیے گئے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر اب ریاست نہیں...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سیاسی قیادت کشمیر کاز کیلیے ہم آواز

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سیاسی قیادت کشمیر کاز کیلیے ہم آواز

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بھارتی آرٹیکل 370 ختم کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدام ناقابل قبول اور  اقوام متحدہ کے خلاف اعلان بغاوت اور جنگ ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارتی آرٹیکل 370 ختم کرنے کی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی، اقوام متحدہ کی پاکستان و بھارت سےتحمل کی اپیل

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی، اقوام متحدہ کی پاکستان و بھارت سےتحمل کی اپیل

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین ڈیوجارک نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر میں اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے رپورٹ دی ہے جس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر...

تفصیلات
بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے معصوم شہریوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے...

تفصیلات
ضمیر فروشی کرنے والے سینیٹ ارکان کو تلاش کریں گے: شہباز شریف

ضمیر فروشی کرنے والے سینیٹ ارکان کو تلاش کریں گے: شہباز شریف

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ضمیر فروشی کرنے والے سینیٹ ارکان کو تلاش کرکے کارروائی کریں گے۔ اسلام آباد میں شہبازشریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کے سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی وجوہات پر غور کیا...

تفصیلات
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دیدیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دیدیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سینیٹر حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دیے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قومی ادارے کے سربراہ سے متعلق سینیٹر حاصل بزنجو کے...

تفصیلات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ پریذائیڈنگ افسر بیرسٹر محمد علی سیف کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔  قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک پیش کی جبکہ64 ارکان نے نشستوں سے کھڑے ہوکر قرارداد پیش کرنے...

تفصیلات
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد: حکومت اور اپوزیشن کے برتری کے دعوے

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد: حکومت اور اپوزیشن کے برتری کے دعوے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے برتری کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو عہدے سے ہٹانے کی قراردادوں پر رائے شماری...

تفصیلات