abdul basit 1 368x389

پاکستان کے پاس راء ایجنٹ یادیو کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں: عبدالباسط

بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ راء ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف پاکستان کے پاس...

تفصیلات
Uzair Baloch NEW 368x389

عزیر بلوچ کو جاسوسی کے الزامات پر پاک فوج نے حراست میں لیا

لیاری گینگ وار کے لیڈر عزیر بلوچ کو پاک فوج نے اپنی حراست میں لے لیا

تفصیلات
Khawaja Asif NEW 1 368x389

پاکستان نے کلبھوشن یادیو معاملے میں تمام قانونی تقاضے مکمل کیئے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو معاملے پر کسی نتیجے پر پہنچنے سے قبل تمام قانونی...

تفصیلات
Nawaz Sharif NEW 367x389

پاکستانی افواج ہر خطرے کے لئے تیار ہیں: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے کے لئے تیار ہیں

تفصیلات
Supreme Court new 367x389

سپریم کورٹ روان ہفتے اورنج لائن کیس کا فیصلہ سنادے گی

رواں ہفتے میں اورنج لائن سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے کا امکان ہے

تفصیلات
PSP Extends Anti Govt Protest In Karachi Mustafa kamal 368x389

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما کراچی کے فٹ پاتھ پر سونے لگے

پی ایس پی نے حکومت کے خلاف احتجاج میں مزید 12 علاقوں میں کیمپ لگانے کا اعلان کردیا

تفصیلات
IG Sindh ad khawaja NEW 2 368x389

سندھ ہائی کورٹ نے اے ڈی خواجہ کے اسٹے آرڈر 13اپریل تک بڑھا دیئے

اے ڈی خواجہ 13اپریل تک سندھ کے آئی جی کے فرائض انجام دینگے

تفصیلات
Malala Yousafzai NEW 368x389

ملالہ کم عمر ترین اقوام متحدہ کی امن کی سفیر مقرر

ملالہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہیں اقوام متحدہ کی کم عمر ترین امن کی سفیر مقرر کرلیا...

تفصیلات
ZARDARI 368x389

ایک ہفتے میں زرداری کے تین ساتھی گمشدہ

کراچی: زرداری کے تین قریبی ساتھی گمشدہ ہیں

تفصیلات
RANGERS NEW 368x389

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا

پشاور: متعدد دہشتگرد گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

تفصیلات
bilawal 368x389

پیپلز پارٹی کے پاس غربت سے چھٹکارے کا بہترین پلان ہے: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا دعوی ہے کہ انکی پارٹی کے پاس غربت کا بہترین علاج ہے

تفصیلات
PML N MPA allegedly beats up hospital staff NEW 368x389

ن لیگ کے ایم پی اے کا اسپتال اسٹاف پر تشدد

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی اے نے اسپتال میں اسٹاف پر تشدد کیا

تفصیلات
Alabama Governor NEW

منصورہ میں امام کعبہ نے فجر میں امامت کی

امام کعبہ صالح بن محمد ابراہیم نے فجر کی نماز منصورہ میں ادا کی

تفصیلات
Multan FIRE 1 368x389

کراچی: ریمبو سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے علاقے صدر میں واقع ریمبو سینٹر میں آتشزدگی

تفصیلات
Mustafa Kamal NEWW 368x389

مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری ہرے گا: مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے مطالبات پورے ہونے تک دھرنے کا اعلان کردیا

تفصیلات
bilawal bhutto 3 368x389

جنوبی پنجاب کے محرومی کے دن ختم ہوگئے ہیں: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے محرومی کے دن اب ختم ہوگئے ہیں

تفصیلات
Super Highway Tanker Accident Leaves Traffic Paralyzed For 16 Hours NEW 368x389

سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے باعث 16گھنٹے ٹریفک معطل

کراچی سے حیدرآباد جانے والی موٹروے پر آئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے نے 16 گھنٹے ٹریفک معطل رکھا

تفصیلات
Muhammad Zubair Umar NEW 1 368x389

راحیل شریف ہر عام جنرل کی طرح تھے: گورنر سندھ

گورنر سندھ زبیر عمر کا کہنا ہے کہ راحیل شریف میں کوئی خاص بات نہیں

تفصیلات
Mustafa Kamal NEWW 368x389

پی ایس پی کا حکومت سندھ کے خلاف مظاہرے کا اعلان

مصطفی کمال نے حکومت سندھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

تفصیلات
Election Commission Of Pakistan Issue Parties Assets NEW 368x389

الیکشن کمیشن پاکستان نے سیاسی پارٹیوں کے اثاثے ظاہر کردیئے

الیکشن کمیشن پاکستان نے عوام کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کے اثاثے ظاہر کردیئے

تفصیلات
Sindh CM Liaquat Jatoi NEW 368x389

سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی پی ٹی آئی میں شامل

پاکستان مسلم لیگ چھوڑ کر لیاقت جتوئی پی ٹی آئی کی کشتی میں سوار

تفصیلات
Emergency Landing NEW 368x389

پشاور: پاک آرمی نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

پاک فوج کا مشاق جہاز ہنگامی طور پر پشاور میں اتار لیا گیا

تفصیلات
PPP NEW 368x389

پیپلز پارٹی 2018 میں حکومت بنائے گی: پارٹی لیڈران کا دعوی

پیپلز پارٹی کی قیادت نے کارکنان سے 2018 میں حکومت بنانے کا وعدہ کرلیا

تفصیلات
IG Sindh ad khawaja NEW 1 368x389

سندھ کیبنیٹ نے اے ڈی خّاجہ کی برطرفی منظور کرلی

اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ سندھ کیبنیٹ نے قبول کرلیا

تفصیلات
Supreme Court new 367x389

سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین سے متعلق کیس کی سماعت

جسٹس شیخ عظمت سعید کے مطابق بیرون ملک کسی میٹروبس نے کبھی تاریخی عمارتوں کو نقصان نہیں پہنچایا

تفصیلات
Former Army Officer Killed In Karachi NEW 368x389

کراچی: سابق آرمی افسر قتل

سابق آرمی افسر کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کیا گیا

تفصیلات
ZARDARI 368x389

زرداری کا اگلی حکومت بنانے کا وعدہ

آصف علی زرداری نے کارکنان سے وعدہ کیا ہے کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی

تفصیلات
bilawal bhutto 368x389

کرپٹ لیڈروں سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے: بلاول

بھٹو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ پکستان کی تاریخ...

تفصیلات
Petroleum New 368x389

آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نے ہڑتال ختم کردی

کامیاب مذاکرات کت بعد آئل ٹیکرز کانٹریکٹرز کی ہڑتال اپنےانجام کو پہنچی

تفصیلات
PMLN Leader Lashes Out PTI Leaders Outside Of SC NEW 368x389

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لیڈران ایک دوسرے پر بھڑاس نکالتے رہے

پیپلز پارٹی کے لیڈر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف صرف عوام کا لالی پاپ دکھانے سندھ تشریف...

تفصیلات
Elite Force Police 368x389

سردار محمد ایوب خان کی پنجاب الیٹ فورس کی تعریف

پنجاب کے انسداد دہشتگردی کے وزیر نے الیٹ فورس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فروس نے کم وسائل میں...

تفصیلات
naeem ul haque 1 369x389

نعیم الحق نے جنرل کیانی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی

پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکریٹری نیم الحق نے سابق آرمی چیف سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی

تفصیلات
Asif Ali Zardari 1 368x389

آصف علی زرداری کا بھٹو کی برسی پر پیغام

سابق صدر آصف علی زرداری نے بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا

تفصیلات
Khawaja Asif NEW 368x389

گرم موسم کے باعث لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے: خواجہ آصف

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 5420میگاواٹ کی کمی کے باعث غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے

تفصیلات
PMLN Leader Lashes Out PTI Leaders Outside Of SC NEW 368x389

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں ن لیگ کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر چیلنج کردیا

تفصیلات
police 2 389x389

لاہور میں پنجاب پولیس کی نئی وردیاں

پنجاب پولیس کے تقریباً 31000اہلکاروں کو نئی وردیاں فراہم کی گئی ہیں

تفصیلات
Zulfiqar Ali Bhutto NEW 368x389

ذوالفقار علی بھٹو کی 38ویں برسی

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کی برسی کے موقع پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹو...

تفصیلات
Saad Rafique NEW 368x389

سعد رفیق نے عمران خان کو قومی سانحوں پر سیاست نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالف انہیں نیچا دکھانا چاہتے ہیں

تفصیلات
PM Anniversary NEW 368x389

وزیراعظم نواز شریف کی 46ویں شادی کے سالگرہ

وزیراعظم اور انکی اہلیہ نے شادی کی سالگرہ آبائی گھر میں منائی

تفصیلات