بلاول نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا

بلاول نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار مطالبات منوانے کے لئے لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا

تفصیلات
لاہور: سیلنڈر دھماکے سے کئی افراد زخمی

لاہور: سیلنڈر دھماکے سے کئی افراد زخمی

واحدت روڈ پر سلینڈر دھماکے سے 20افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا

تفصیلات
گڑھی خدا بخش میں آصف زرداری کا خطاب

گڑھی خدا بخش میں آصف زرداری کا خطاب

پیپلز پارٹی کے جیالوں سے آصف زرداری کا جوشیلہ خطاب

تفصیلات
پاکستان دہشتگرد ملک نہیں ہے، چینی شہری

پاکستان دہشتگرد ملک نہیں ہے، چینی شہری

لاہور پولیس نے چینی چیمبر آف کامرس کے گھر سے چوری ہونے والے 5۔0ملین لوٹا دیئے

تفصیلات
بےنظیر کی نویں برسی

بےنظیر کی نویں برسی

سابق وزیراعظم پاکستان بےنظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جارہی ہے

تفصیلات
پی ٹی سی ایل سروس بندش کے حقائق

پی ٹی سی ایل سروس بندش کے حقائق

ٹیلی کوم سروس کی معطلی کی وجہ فائبر آپٹک کیبل میں خرابیاں تھیں

تفصیلات
ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلی شراب سے 18افراد ابدی نیند سو گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلی شراب سے 18افراد ابدی نیند سو گئے

پنجاب کے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے 18افراد لقمہ اجل بن گئے

تفصیلات
جیلی فش کی زیادتی سے مچھیروں کا کاروبار متاثر

جیلی فش کی زیادتی سے مچھیروں کا کاروبار متاثر

جیلی فش کی سمندری کناروں پو بڑھتی آبادی سے مچھِیرے پریشان ہیں

تفصیلات
پیپلز پارٹی کا سرپرائز اعلان ہونے والا ہے

پیپلز پارٹی کا سرپرائز اعلان ہونے والا ہے

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری جلد سرپرائز اعلان کرینگے

تفصیلات
فائبر آپٹکس میں خرابی کی وجہ سے پی ٹی سی ایل میں مسئلہ

فائبر آپٹکس میں خرابی کی وجہ سے پی ٹی سی ایل میں مسئلہ

تکنیکی خرابی کے باعث پی ٹی سی ایل اور موبائل سروس میں رکاوٹ پیش آئی

تفصیلات
آرمی سی پیک کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی سی پیک کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آرمی سی پیک کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے

تفصیلات
کراچی: لکڑی کے ویئر ہاوس میں آتشزدگی

کراچی: لکڑی کے ویئر ہاوس میں آتشزدگی

حاجی کیمپ کے علاقے میں لکڑی کے وئیر ہاوس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

تفصیلات
آصف زرداری اور ڈاکٹر عاصم کی ملاقات

آصف زرداری اور ڈاکٹر عاصم کی ملاقات

کراچی آمد کے دو دن زرداری ڈاکٹر عاصم سے ملنے جا پہنچے

تفصیلات
پشاور: شاہد آفریدی کی میڈیا ٹالک

پشاور: شاہد آفریدی کی میڈیا ٹالک

آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ ابھی فٹ ہیں اور ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں

تفصیلات
ڈیرن سیمی کی وزیراعظم پاکستان کو سالگرہ کی مبارکباد

ڈیرن سیمی کی وزیراعظم پاکستان کو سالگرہ کی مبارکباد

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹ کپتان نے پاکستانی وزیراعظم کو انکی سالگرہ پر پبارکباد پیش کی

تفصیلات
قوم نے قائداعظم کی 140ویں سالگرہ منائی

قوم نے قائداعظم کی 140ویں سالگرہ منائی

پاکستان کے بانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

تفصیلات
وزیراعظم کا بوسنیا میں مشترکہ کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کا بوسنیا میں مشترکہ کانفرنس سے خطاب

نواز شریف بوسنیا میں مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرینگے

تفصیلات
پاکستان نے افغانستان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھا

پاکستان نے افغانستان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھا

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان کو دشمن ممالک میں شامل کرنے سے...

تفصیلات
برلن پولیس کی جانب سے گرفتار پاکستانی تاحال لاپتہ

برلن پولیس کی جانب سے گرفتار پاکستانی تاحال لاپتہ

برلن پولیس کو اب تک اس بات کا یقین نہیں کہ گرفتار کیا جانے والا ٹرک ڈرائیور ہے بھی یا...

تفصیلات
ایڈیس ایگیپیتی وہ مچھر جو چیکنگنیا پھیلا رہا ہے

ایڈیس ایگیپیتی وہ مچھر جو چیکنگنیا پھیلا رہا ہے

حکومت سندھ نے آخرکار پتہ لگایا لیا چیکنگنیا کس کے ذریعے پھیل رہا ہے

تفصیلات
کراچی: سیوریج کا پانی قبرستان میں داخل

کراچی: سیوریج کا پانی قبرستان میں داخل

عوام ناقص انتظامات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں

تفصیلات
پاکستانی سینیما میں بھارتی فلموں کی واپسی

پاکستانی سینیما میں بھارتی فلموں کی واپسی

پاکستان کے سینیما مالکان نے بھارتی فلموں پر عائد پابندی ختم کردی

تفصیلات
پی آئی اے کے جہاز کا دوران پرواز ہائیڈرولک پائپ پھٹ گیا

پی آئی اے کے جہاز کا دوران پرواز ہائیڈرولک پائپ پھٹ گیا

پی آئی اے کی کوالا لمپور جانے والی پرواز کے دوران جہاز کا ہائیڈرولک پائپ پھٹ گیا، جہاز حادثے سے...

تفصیلات
پی آئی اے بکرا صدقہ کردیا

پی آئی اے بکرا صدقہ کردیا

حادثے کے بعد پی آئی اے نے پہلی اے ٹی آر پرواز سے قبل بکرے کا صدقہ دیا

تفصیلات
رانا ثناء اللہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑے

رانا ثناء اللہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑے

پنجاب کے وزیر قانون کا کہنا ہے کہ کون سی جماعت دہشتگرد ہے اور کونسی نہیں یہ ایک سوالیہ نشان...

تفصیلات
پی ٹی آئی اور پی پی پی کا الحاق

پی ٹی آئی اور پی پی پی کا الحاق

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا...

تفصیلات
زرداری 23دسمبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں، بلاول

زرداری 23دسمبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمیب بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ زرداری بروز جمعہ کراچی پہنچیں گے

تفصیلات
کراچی: فوڈ پروسیسنگ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی: فوڈ پروسیسنگ فیکٹری میں آتشزدگی

عمارت کا بڑا حصہ آگ کی لپیٹ میں، جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں

تفصیلات
شاہ محمود قریشی خواجہ سعد رفیق پر پھٹ پڑے

شاہ محمود قریشی خواجہ سعد رفیق پر پھٹ پڑے

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو اپنے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے

تفصیلات
پولیس نے صوابی کو دہشت گردی سے بچا لیا

پولیس نے صوابی کو دہشت گردی سے بچا لیا

اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس نے 150کلو بارودی مواد پکڑ کر صوابی کو دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچا...

تفصیلات
ہم ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی ماننے کے لئے تیار ہیں

ہم ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی ماننے کے لئے تیار ہیں

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر ماننے کے لئے...

تفصیلات
نیشنل اسمبلی میں پی ٹی آئی کا شور شرابا

نیشنل اسمبلی میں پی ٹی آئی کا شور شرابا

پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل اسمبلی میں دبنگ واپسی

تفصیلات
طارق جمیل کی جنید جمشید کے جنازے پر جذباتی تقریر

طارق جمیل کی جنید جمشید کے جنازے پر جذباتی تقریر

مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کے اخلاق کی تعریف کی

تفصیلات
آرمی چیف کا دورہ رینجرز ہیڈکوارٹرز کراچی

آرمی چیف کا دورہ رینجرز ہیڈکوارٹرز کراچی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا

تفصیلات
جان ایلیاء کی 86ویں سالگرہ

جان ایلیاء کی 86ویں سالگرہ

جان ایلیاء پاکستان کے نامور شاعر تھے

تفصیلات
عام نتخابات 2017 میں ہونگے، قریشی

عام نتخابات 2017 میں ہونگے، قریشی

پی ٹی آئی کے لیڈر شاہ محمود قریشی کی بنی گالا کے باہر میڈیا ٹالک

تفصیلات
غیرملکی ایکسپرٹس کا پی کے -661کی جائے حادثہ کا دورہ

غیرملکی ایکسپرٹس کا پی کے -661کی جائے حادثہ کا دورہ

فرانسیسی اور کینیڈیئن افسران پر مشتمل افراد نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا

تفصیلات
ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر ثالثی روک دی

ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر ثالثی روک دی

ورلڈ بینک نے دونوں ممالک کو معاملات سلجھانے کی وارننگ دے دی

تفصیلات
سیکٹر انچارج اصغر بیگ بلدیہ فیکٹری آگ کا مرکزی کردار

سیکٹر انچارج اصغر بیگ بلدیہ فیکٹری آگ کا مرکزی کردار

زیر حراست یوسف الیاس نے بیان دیا کہ سیکٹر انچارج اس سانحے کا مرکزی کردار ہے

تفصیلات
گوادر کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس تیار

گوادر کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس تیار

پاکستان نیوی نے ٹاسک فورس-88 تیار کرلی جو گوادر کی سیکیورٹی پر مامور ہوگی

تفصیلات
جنید جمشید کی میت کی شناخت ہوگئی

جنید جمشید کی میت کی شناخت ہوگئی

جنید جمشید کو دانتوں کی مدد سے شناخت کیا گیا

تفصیلات