نابینا سیرین جہانگیر کا جادوئی سحر غیر ملکی فنکاروں پر طاری

نابینا سیرین جہانگیر کا جادوئی سحر غیر ملکی فنکاروں پر طاری

بصارت سے محروم 14 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سیرین جہانگیر نے اپنی جادوئی آواز کے ذریعے بین الاقوامی فنکاروں کا اپنا گرویدہ بنالیا۔ غانیہ نورین موسیقی انسان کی طبعیت پر خوشگوار اثرات چھوڑتی ہے اور اس کا موڈ بدلنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔مگر میٹھی اور مدھم آواز...

تفصیلات
آرٹس کونسل ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020“منعقد کرنے کا اعلان

آرٹس کونسل ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020“منعقد کرنے کا اعلان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے نوجوان ہدایت کاروں کی تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020 “ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔  عوامی تھیٹر فیسٹیول کی کامیابی کے بعد نوجوان ہدایت کاروں کے ڈراموں پر مبنی کراچی تھیٹر فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں،تھیٹر...

تفصیلات
انووراگ کشیب پر جنسی استحصال کا الزام،دونوں بیویوں نے بیان دےدیا

انووراگ کشیب پر جنسی استحصال کا الزام،دونوں بیویوں نے بیان دےدیا

بالی ووڈ کے نامور اور مایہ ناز فلمساز انوراگ کشیپ کی دونوں سابق بیویوں نے پائل گھوش کے جنسی ہراسانی کے الزامات مسترد کردیے۔ صبحین عماد بھارت میں آج کل کچھ عرصے سے اداکاروں کے ستارے گردش میں ہیں اور اسی وجہ سے بھارتی میڈیا انڈسٹڑی بوکھلائی ہوئی نظر آرہی ہے...

تفصیلات
پاکستانی ڈرامے حقیقی دنیا سے نکل کر خیالی دنیا میں

پاکستانی ڈرامے حقیقی دنیا سے نکل کر خیالی دنیا میں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کھردری اسکرپٹ ، غیر دلچسپ موضوعات ، مکالموں کی آوارگی اور بد تہذیبی کے فروغ کیلئے ڈرامے تحریر کیے جارہے ہیں۔ غانیہ نورین ایک وقت تھا جب پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامے شہروں کی گلی محلے کو ویران کردیتے تھے، 70 اور 80...

تفصیلات
سروں کی ملکہ، ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 94ویں سالگرہ ۔۔

سروں کی ملکہ، ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 94ویں سالگرہ ۔۔

کروڑوں دلوں پر راج کر نے والی دنیا بھر میں مشہور سروں کی ملکہ ،ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 94 ویں سالگرہ مناءی جارہی ہے ۔ نورجہاں کا اصل نام اللہ وسائی تھا۔ میڈم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کو قصور کے ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ 1935انہوں...

تفصیلات
آپ شیطان ہو،آپ ابلیس ہو حریم شاہ مفتی قوی پر برہم

آپ شیطان ہو،آپ ابلیس ہو حریم شاہ مفتی قوی پر برہم

متنازعہ واقعات کی زد میں رہنے والے مفتی قوی اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنی نازیبہ حرکات کی وجہ سے خاصے چھائے رہتے ہیں کبھی ڈانس کرتے تو کبھی سیلفیاں بنواتے نظر آتے ہیں جبکہ اب سوشل میڈیا پر ان کی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ساتھ متنازعہ وڈیو...

تفصیلات
ثقافتی سرگرمیوں کے آغاز میں کراچی دیگر شہروں پر سبقت لے گیا ہے:صدر آرٹس کونسل

ثقافتی سرگرمیوں کے آغاز میں کراچی دیگر شہروں پر سبقت لے گیا ہے:صدر آرٹس کونسل

کراچی والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ۔۔عوامی تھیٹر کا آغاز ہوگیا ، کراچی آرٹس کانسل میں کورونا کے بعد ثقافتی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی عوامی فیسٹیول کا اغاز کردیا گیا ہے یہ فیسٹیول 18 روز پر مشتمل لوگوں کے لیے بھرپور تفریح فراہم کرنے کے لیے پیش کیا جارہا...

تفصیلات
انسان کے بچے بن کر رہیں،ماڈل صدف کنول کی وارننگ

انسان کے بچے بن کر رہیں،ماڈل صدف کنول کی وارننگ

پاکستان کی نامور اداکارا اور ماڈل صدف کنول جو آج کل سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں جس کی وجہ ان کی اداکاری یا ماڈلنگ نہیں بلکہ حال ہی میں ان کی جانی والی شادی ہے ۔ صبحین عماد ماڈل صدف کنول جنہوں نے پاکستان کے مشہور و معروف اداکار بہروز...

تفصیلات
نعمان اعجاز چلتا پھرتا اسکول ہیں،اقرا عزیز

نعمان اعجاز چلتا پھرتا اسکول ہیں،اقرا عزیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اور باصلاحیت اداکارہ اقرا عزیز نے سینئر اداکار نعمان اعجاز کو چلتا پھرتا اسکول قرار دے دیا۔ صبحین عماد انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اقراء عزیز نے نعمان اعجاز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’سر میں بہت خوش قسمت ہوں...

تفصیلات
میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے جان قربان کرنا ہے: میاخلیفہ

میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے جان قربان کرنا ہے: میاخلیفہ

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میاخلیفہ نے پاکستانی وائرل ویڈیو پر ٹک ٹاک بناکر سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ تصویر اور ویڈیوز کی دنیا میں کچھ بھی تصور کیا جاسکتاہے چند لمحے اور انجانے میں لی جانے والی ویڈیو یا تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہے۔ حال...

تفصیلات
مارننگ شوز کا بڑھتا رجحان،ہم کہاں جارہے ہیں

مارننگ شوز کا بڑھتا رجحان،ہم کہاں جارہے ہیں

پاکستان میں بڑھتے ہوئے مارننگ شوز کا رجحان ایک دلدل کی طرح بن گیا ہے جو ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کے لوگوں کی سوچ کو ایک الگ طرز پر تبدیل کررہا ہے لیکن پاکستانی عوام اس بات سے بے خبر ان مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے نازیبہ،بے ہودہ...

تفصیلات
کراچی کی رونقیں میرا خواب ہے:صدر آرٹس کونسل احمد شاہ راوا اسپیشل

کراچی کی رونقیں میرا خواب ہے:صدر آرٹس کونسل احمد شاہ راوا اسپیشل

صدر آرٹس کونسل احمد شاہ نے راوا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ آرٹس کونسل کراچی سے اپنے چہروں پر خوشی لے کر جائیں۔ فہمیدہ یوسفی کراچی آرٹس کانسل میں 18 ستمبر سے 18 روزہ عوامی فیسٹیول کی رونقیں بحال ہونے والی ہیں...

تفصیلات
کون بنے گا کروڑ پتی کی لت لگ گئی ہے ،امیتابھ بچن

کون بنے گا کروڑ پتی کی لت لگ گئی ہے ،امیتابھ بچن

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے شہرہ آفاق ریئلٹی شو کون بنے گا کروڑ شو کون بنے گا کروڑ پتی پر نظم لکھ دی۔ صبحین عماد بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری مشہور و معروف اداکار اور حال ہی میں عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دینے والے امیتابھ بچن...

تفصیلات
کاش شہباز شریف ایسے کہہ دیتے ، فیصل قریشی کی فریاد

کاش شہباز شریف ایسے کہہ دیتے ، فیصل قریشی کی فریاد

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے موٹروے سانحے پر متنازع بیان پر ورسٹائل اداکار فیصل قریشی بھی پھٹ پڑے،انکا کہنا تھا کہ کاش شہباز شریف اپنا بیان ایسے کہتے۔ موٹروے پرخاتون سے زیادتی کے واقعہ پرشہباز شریف نے اسمبلی اجلاس میں اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا...

تفصیلات
ملالہ یوسف زئی کا فلمی دنیا میں پہلا قدم

ملالہ یوسف زئی کا فلمی دنیا میں پہلا قدم

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے عالمی امور پر مبنی اپنی اس فلم کے لیے ملالہ یوسف زئی اور گلوکارہ بیونس سمیت دیگر مشہور شخصیت کو چُنا ہے۔ صبحین عماد کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی، گلوکارہ بیونس اور دیگر...

تفصیلات
کراچی آرٹس کانسل میں آج سے 18 روزہ عوامی فیسٹیول کا آغاز

کراچی آرٹس کانسل میں آج سے 18 روزہ عوامی فیسٹیول کا آغاز

کراچی آرٹس کانسل میں آج سے 18 روزہ عوامی فیسٹیول کا آغاز 18 اگست سے 4 اکتوبر کو ہوگا، جس میں عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے ڈراموں میں دکھایا گیا کہ پاکستان کو کیسا ہونا چاہیے۔ صدر آرٹس کانسل احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس فیسٹیول کے ذریعے تمام زبان...

تفصیلات
شوبز انڈسٹری کا سڑکوں پر احتجاج،مجرم کو سرعام پھانسی دو کا مطالبہ

شوبز انڈسٹری کا سڑکوں پر احتجاج،مجرم کو سرعام پھانسی دو کا مطالبہ

خواتین و بچوں پر ظلم و زیادتی کے خلاف پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ صبحین عماد لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے افسوس ناک واقعے نے ہر ایک انسان کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ہر آنکھ اشکبار اور مستقبل کے لیے...

تفصیلات
جلن ، حسد کے ماحول میں “گھسی پٹی محبت”خوبصورت احساس

جلن ، حسد کے ماحول میں “گھسی پٹی محبت”خوبصورت احساس

پاکستانی ڈراموں میں جاری مقدس رشتوں کی پامالی نے جہاں شائقین کے دل توڑے وہیں فصیح باری خان کا تحریر کردہ ڈرامہ گھسی پٹی محبت نے ایک بار پھر مداحوں کو پاکستانی ڈراموں کی جانب راغب کیا۔ غانیہ نورین اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہر جمعرات کو نشر ہونے والا...

تفصیلات
کراچی میں تھیٹر کی رونقیں بحال،عوامی تھیٹر فیسٹول کی تاریخ کا اعلان

کراچی میں تھیٹر کی رونقیں بحال،عوامی تھیٹر فیسٹول کی تاریخ کا اعلان

کراچی میں تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں ،کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے 18روزہ عوامی تھیٹر فیسٹول منعقد کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ثقافتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے عوامی تھیٹر فیسٹیول...

تفصیلات
مجرم کو سر عام پھانسی دو شوبز انڈسٹری کے فنکار بھی بول پڑے

مجرم کو سر عام پھانسی دو شوبز انڈسٹری کے فنکار بھی بول پڑے

لاہور موٹروے پر خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی نے جہاں پورے ملک کو جنجھوڑ کررکھ دیا وہیں شوبز ستارے بھی بول پڑے،زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔ صبحین عماد ایک طویل عرصے سے پاکستان مسلسل جنگ میں مبتلا تھا ابھی ہم کرپشن،بد امنی ،دہشت گردی جیسے واقعات...

تفصیلات
سالی کا بہنوئی سے افیئر،ڈرامہ جلن پر پابندی عائد

سالی کا بہنوئی سے افیئر،ڈرامہ جلن پر پابندی عائد

 پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے ڈرامے جلن پر پابندی عائد کردی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستانی ڈراموں کا رجحان مغربی طرز زندگی پر تبدیل ہوتا جارہا ہے یا یہ کہنا مناسب ہوگا کہ پاکستان میں بھی ہم مغرب کے طور طریقوں...

تفصیلات
بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے نے شادی کرلی

بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے نے شادی کرلی

بھارتی فلم انڈسٹری کی فحاش اداکارہ پونم پانڈے نے اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرلی، تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد تہلکہ مچادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری اور انٹرنیٹ پر اپنی فحاش ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے پہچانی جانی والی اداکارہ پونم پانڈے نے اپنے بوائے فرینڈ سے شادی...

تفصیلات
بھارت میں ایک اور اداکارہ نے اپنی جان لےلی

بھارت میں ایک اور اداکارہ نے اپنی جان لےلی

بھارت مین بڑھتے خودکشی کے واقعات تواتر سے سامنے آرہے ہیں حال ہی میں سشانت سنگھ کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا تھا اور اب بھارتی ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شراونی کونڈا پلی نے باتھ روم کی چھت سے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی...

تفصیلات
بھارتی اداکارہ کا گھر مسمار کردیا گیا اداکارہ بوکھلاہٹ کا شکار

بھارتی اداکارہ کا گھر مسمار کردیا گیا اداکارہ بوکھلاہٹ کا شکار

بمبئے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت کے گھر میں قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور گھر میں قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔ صبحین عماد بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت جو اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہین کبھی پاکستان کے خلاف تو کبھی...

تفصیلات
مجھے ایک دن میں کئی بار پیار ہوتا ہے کبھی پکڑا نہیں گیا ،نعمان اعجاز

مجھے ایک دن میں کئی بار پیار ہوتا ہے کبھی پکڑا نہیں گیا ،نعمان اعجاز

نعمان اعجاز کے شرمناک انکشاف نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا،انکا کہنا تھا کہ میں دوسری خواتین کے ساتھ اپنی بیوی سے بے وفائی کرتا ہوں، میری بیوی کو پتہ چلتا ہے نہ ان کے شوہروں کو۔ صبحین عماد پاکستان میں ٹوئٹر پر گذشتہ روز سے ٹیلی ویژن اور فلم...

تفصیلات
ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی بڑی خبر بے نقاب

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی بڑی خبر بے نقاب

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کے معاملے میں ماڈل کے بیان اور پولیس کی رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا۔ صبحین عماد تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے پولیس کو بیگ سے زیورات اور نقدی چوری کی درخواست دی تھی، حریم شاہ کا کہنا تھا...

تفصیلات
سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس: ریا چکروتی کو گرفتار کرلیا گیا

سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس: ریا چکروتی کو گرفتار کرلیا گیا

سوشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس میں اداکارہ ریا چکرورتی کو منشیات کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گرفتار کرلیا، اداکارہ کی گرفتاری کا عمل تین دن کی پوچھ گچھ کے بعد آیا۔ غانیہ نورین بھارتی میڈیا کے مطابق انجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکروتی...

تفصیلات
اداکارہ نمرہ خان کو ایک بار پھر حادثہ، جان کے لالے پڑگئے

اداکارہ نمرہ خان کو ایک بار پھر حادثہ، جان کے لالے پڑگئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نمرہ خان سیڑھیوں سے گھر کر شدید زخمی ہوگئیں، جلد صحتیابی کیلئے اپنے مداحوں سے اپیل کردی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سیڑھیوں سے گر کرزخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع انہوں نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر دی۔ جہاں اداکارہ نے ناک ،...

تفصیلات
ترک فنکاروں کو کچرا کہنے والے اداکار کا خود کچرا ہوگیا

ترک فنکاروں کو کچرا کہنے والے اداکار کا خود کچرا ہوگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار و میزبان یاسر حسین نے ارطغرل میں کام کرنے والے ادا کاروں کو کچرا قرار دیدیاجس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر یاسر حسین کے اس بیان کی خوب مذمت کی جارہی ہے۔ صبحین عماد کچھ عرصے...

تفصیلات
ڈیزائنر ماریہ بی کو اپنا ہی برانڈ مہنگا پڑ گیا

ڈیزائنر ماریہ بی کو اپنا ہی برانڈ مہنگا پڑ گیا

پاکستانی فینز کی مثال ایسی ہے کہ جس کو چاہیں سر پر بٹھا لیں اور جسے چاہیں لمحے میں عرش سے فرش دکھا دیں ایسا اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ انڈسٹری کے بڑے نام اکثر کسی چھوٹی سی غلطی یا کسی بھی بات پر شدید تنقید کا نشانہ بن جاتے...

تفصیلات
مداحوں کی تنقید پر ورسٹائل فنکارہ بشریٰ انصاری کی وضاحت

مداحوں کی تنقید پر ورسٹائل فنکارہ بشریٰ انصاری کی وضاحت

ہم ٹی نیٹ ورک کا ڈرامہ زیبائش آغاز سے چند روز بعد ہی تنقید کی زد میں آگیا تھا، مداحوں کی جانب سے مسلسل تنقید پر شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل فنکارہ بشریٰ انصاری نے آخر کار چپ کا روزہ توڑ دیا۔ غانیہ نورین سوشل میڈیا کی رنگین دنیا میں کسی...

تفصیلات
فہد مصطفیٰ کی کوچز کو حیدر علی سے دور رہنے کی ہدایت

فہد مصطفیٰ کی کوچز کو حیدر علی سے دور رہنے کی ہدایت

قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری اسکور کرکے سب کے دل جیت لیے، اداکار و میزبان فہد مصطفی بھی حیدر علی سے متاثر ہوگئے۔ صبحین عماد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے...

تفصیلات
پاکستانیوں نے حلیمہ سلطان کو بولنے پر مجبور کردیا

پاکستانیوں نے حلیمہ سلطان کو بولنے پر مجبور کردیا

ترکی کی مشہور اداکارہ جو آج کل ہر پاکستانی کی زبان پر حلیمہ کے نام سے جانی جاتی ہیں اور پاکستان میں خاصی مقبول ہوگءی ہیں لیکین کئی بار انھیں پاکستان کی طرف سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے جس پر انہوں نے اب خاموشی توڑ دی ہے۔...

تفصیلات
بیئرگریلز اور اکشے کمار ساتھ ساتھ، ہاتھی کے فضلے سے چائے تیار

بیئرگریلز اور اکشے کمار ساتھ ساتھ، ہاتھی کے فضلے سے چائے تیار

ایڈونچر ڈاکیومینٹری فلم ’بیئر گریلز: ان ٹو دی وائلڈ‘ میں کھلاڑی کی انٹری ، جنگل میں اکشے کمار کو خطروں کیساتھ ساتھ ہاتھی کے فضلے سے بنی چائے پینا پڑگئی۔ غانیہ نورین بھارتی اپنے پسندیدہ مشروب چائے کی خاطر کیا کچھ کر نہیں گزرتے ، چاہیے انہیں فنٹاسٹیک ٹی کیلئے...

تفصیلات
بارشوں کے بعد کراچی میں بلا ٹوٹ گیا ،تیر بھی نشانے سے چھوٹ گیا

بارشوں کے بعد کراچی میں بلا ٹوٹ گیا ،تیر بھی نشانے سے چھوٹ گیا

بارشوں کے بعد شہر قائد کے خراب صورتحال پر پاکستانی شوبز فنکار بھی حکمرانوں پر برس پڑے،کراچی کی حالت زار کا ذمہ دار صوبائی اور وفاقی حکومت کو ٹھرادیا۔  صبحین عماد حالیہ بارشوں نے کراچی کو جس تباہی میں دھکیلا ہے اس کا ازالا بے حد مشکل ہے کراچی کو...

تفصیلات
ارطغرل غازی کے مرکزی کردار پاکستان آرہے ہیں؟؟؟؟؟

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار پاکستان آرہے ہیں؟؟؟؟؟

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان دوزیان جلد اسلام آباد کی مسجد کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے۔ غانیہ خالد پاکستانی ڈراموں کے تمام ریکارڈ توڑنے والا ترکش ڈرامہ سیریل دیریلیس ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان دوزیان جلد پاکستان آئیں گے۔ جہاں وہ بلیو ورلڈسٹی اسلام آباد...

تفصیلات
اداکارہ مومل شیخ کے گھر ننھی پری کی آمد

اداکارہ مومل شیخ کے گھر ننھی پری کی آمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ فنکار جاوید شیخ کی بیٹی اداکارہ مومل شیخ کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ پاکستانی اداکارہ مومل شیخ نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سنائی ، جہاں انہوں نے اپنی بیٹی کا ہاتھ تھامے تصویر بھی...

تفصیلات
اداکارہ سکینہ سموں کا انتظار آخرکار مکمل ہوگیا

اداکارہ سکینہ سموں کا انتظار آخرکار مکمل ہوگیا

اداکارہ سکینہ سموں کی بطورڈائریکٹرو پروڈیوسرڈیبیو فلم “انتظار” انتظار ختم ہوگیا اور فرلم کا ورلڈ پریمیئرہارلم فلم فیسٹول نیویارک میں ہوگا۔ صبحین عماد فلم مارچ 2020 میں ریلیزکیلئے شیڈول تھی تاہم کرونا کے باعث سینمازبند کرنے سے نمائش ملتوی کرنا پڑی۔ اس کی مرکزی کاسٹ میں ثمینہ احمد،کیف غزنوی، عدنان...

تفصیلات
!راحت فتح علی خان کا گانا ضروری تھا کا نیا ریکارڈ۔۔۔

!راحت فتح علی خان کا گانا ضروری تھا کا نیا ریکارڈ۔۔۔

پاکستان میوزک انڈسٹر ی کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا ’ضروری تھا‘ نے یوٹیوب پر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ،صبحین عماد کچھ گانے اور گانوں کے بول ایسے ہوتے ہیں جو عرصہ دراز تک یاد رہ جاتے ہیں جیسے پرانی غزلیں وغیرہ لوگوں کے...

تفصیلات
ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز فلم دیکھنے پہنچ گئے

ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز فلم دیکھنے پہنچ گئے

ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے “فلم ٹینیٹ” دیکھنے سینما گھر پہنچ گئے۔ صبحین عماد کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اب چاہے وہ اداکاری کرنا ہو یا فلم دیکھنے کا انسان اپنے شوق کے آگے ہر خطرے سے لڑنے...

تفصیلات
اداکار حمزہ علی عباسی نے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

اداکار حمزہ علی عباسی نے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

پاکستانی شوبر انڈسٹری کے سابق اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے اپنی خوبصورت فیملی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ صبحین عماد پاکستان کے نامور اور مشہور اداکار حمزہ علی عباسی ہر ایک کے ہی پسندیدہ رہے ہیں اور اب جبکہ ان کے ہاں چھوٹے حمزہ...

تفصیلات
اداکار یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

اداکار یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

ترکش ڈراموں اور فنکاروں کی سخت مخالفت کرنے والے پاکستانی اداکار و میزبان یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو نے انٹر نیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ صبحین عماد دوسروں پر تنقید کرنے والے پاکستانی ستارے اب سوشل میڈیا پر خود تنقید کا نشانہ بنتے جارہے ہیں ۔جی...

تفصیلات
سوشل میڈیا پر تنقید : حلیمہ سلطان کے بیان پر ژالے سرحدی کی وضاحت

سوشل میڈیا پر تنقید : حلیمہ سلطان کے بیان پر ژالے سرحدی کی وضاحت

اداکارہ ژالے سرحدی نے ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے متعلق بیان دینے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد وضاحت دے دی۔ غانیہ نورین پاکستان میں ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی اور ترکش فنکاروں کی بڑھتی شہرت پاکستانی ستاروں کو ایک آنکھ نا بھائی، نامور پاکستانی فنکاروں کی...

تفصیلات
میر خلیل الرحمان کی شعلہ بیانی: پیمرا کا نجی ٹی وی چینل پر جرمانہ

میر خلیل الرحمان کی شعلہ بیانی: پیمرا کا نجی ٹی وی چینل پر جرمانہ

 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل نیو ٹی وی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیاہے۔ صبحین عماد میرے پاس تم ہو جیسے ڈراموں کے مشہور ڈرومہ نگار اپنے بے باک انداز کی وجہ سے بھی خاصی مشہور ہیں اور اپنے انداز بیان کی وجہ...

تفصیلات
اداکارہ عتیقہ اڈوھو 9 سال بعد شراب کیس سے بری

اداکارہ عتیقہ اڈوھو 9 سال بعد شراب کیس سے بری

پاکستان کی نامور مشہور اور معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو 9 سال بعد شراب کے کیس میں با عزت بری کردی گئی۔۔ ذراءع کے مطابق عتیقہ اوڈھو پر اسلام آباد سے کراچی جاتے ہوئے شراب کی2 بوتلوں کی برآمدگی کا الزام تھا، سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے ازخودنوٹس پر 7 جون2011...

تفصیلات
بہنوئی سے افیئر یا پیسے کیلئے سوتن۔۔۔ پاکستانیوں ڈراموں میں کھچڑی

بہنوئی سے افیئر یا پیسے کیلئے سوتن۔۔۔ پاکستانیوں ڈراموں میں کھچڑی

ہم نیٹ ورک میں نشر کیاجانے والا ڈرامہ محبت تجھے الوداع اور اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ جلن نے سوشل میڈیا پر ایک نیا پینڈورہ باکس کھول دیا۔ غانیہ نورین یکم رمضان کو وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر مقبول ترین ترکش سیریز ارطغرل غازی کو پی ٹی وی...

تفصیلات
حقوق نسواں کی تنظیم ایک بار پھر علی ظفر کیخلاف سرآپا احتجاج، وجہ کیا؟؟

حقوق نسواں کی تنظیم ایک بار پھر علی ظفر کیخلاف سرآپا احتجاج، وجہ کیا؟؟

حقوقِ نسواں کی تنظیموں نے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کو سول ایوارڈ دینے پر اعتراض اٹھا دیا جبکہ واپس لینے کا بھی مطالبہ کردیا۔ غانیہ نورین میشا شفیع کی جانب سے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا کیس ابھی ختم نہیں ہوا...

تفصیلات
اداکارآغا علی کو اپنا ہی مزاق گلے پڑ گیا 

اداکارآغا علی کو اپنا ہی مزاق گلے پڑ گیا 

پاکستانی ماڈل و اداکار آغا علی نے پشتو زبان کا مذاق اڑانے پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ صبحین عماد گزشتہ روز اداکار آغا علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی ویڈیو  کے مطابق فیصل قریشی بطور میزبان ہے جس میں آغا علی اور نیلم منیرشریک ہیں...

تفصیلات
اداکار ہمایوں سعید ارطغرل ڈرامہ بنانے کے خواہشمند

اداکار ہمایوں سعید ارطغرل ڈرامہ بنانے کے خواہشمند

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار یمایوں سعید نے شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ ارطغرل ڈرامہ بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ صبحین عماد ایک نجی ٹی پروگرام میں انٹرویو کے دوران ہمایوں سعید نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میں ایسے ڈرامے پروڈیوس کرسکتا ہوں لیکن اس...

تفصیلات
میاخلیفہ کے مشہور چشمے کی قیمت کیا ہے؟؟ حیران کن تفصیلات

میاخلیفہ کے مشہور چشمے کی قیمت کیا ہے؟؟ حیران کن تفصیلات

میا خلیفہ نے اپنا مشہور چشمہ نیلام کردیا، نیلامی کی قیمت سن کر سب حیران و پریشان ہوگئے۔ غانیہ نورین لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہولناک دھماکوں کے بعد شہر کی تزئین و آرائش اور معاشی و مالی مسائل سے نمٹنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد حصہ لی رہی ہیں،...

تفصیلات