میری شہرت کی اصل وجہ پاکستان ہے:احد رضا میر

میری شہرت کی اصل وجہ پاکستان ہے:احد رضا میر

نیٔ نسل کے ابھرتے ہوۓ خوبرو اداکار احد رضا میر نے پاکستان سے  اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ میں اب وطن سے محبت کا جذبہ اس قدر بڑھ گیا ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں تھا اورمیری شہرت کی اصل وجہ بھی پاکستان ہے۔ تفصیلات کے...

تفصیلات
گورا رنگ نہیں :اقرا عزیز نے بڑی آفر ٹھکرادی

گورا رنگ نہیں :اقرا عزیز نے بڑی آفر ٹھکرادی

مشہور اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے اقرا عزیز کے منگیتر و اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور...

تفصیلات
علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام: خاتون کی معافی

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام: خاتون کی معافی

گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ایک اور خاتون صوفی نے الزامات سے دستبردای کا اعلان کرتے ہوئے علی ظفر سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ برس اپریل میں گلوکارہ میشا شفیع نے ’می ٹو‘ مہم کے تحت علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات...

تفصیلات
گیم آف تھرونز کے لیے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ

گیم آف تھرونز کے لیے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ

 مقبول ترین سیریز ’گیم آف تھرونز‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی اوکی مقبول ترین سیریز’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈزکے رنگا رنگ میلے میں سال کا بہترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مشہورسیریزنے اس سال بارہ مختلف کیٹیگریوں میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔...

تفصیلات
کیا صبا قمر بھارتی جاسوس کلبھوشن پر فلم کریں گی؟

کیا صبا قمر بھارتی جاسوس کلبھوشن پر فلم کریں گی؟

سوشل میڈیا پر انٹرٹینمنٹ پاکستان کے نام سے ایک ویب سائٹ کی جانب سے کی گئی پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ صبا قمر نے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے گرد گھومتی ایک فلم سائن کی ہے۔ صبا قمرجو کہ پاکستان  انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا نامور نام ہیں ان کے...

تفصیلات
صبا قمر نے شادی کے لیے ہاں کردی ۔۔۔۔ دلہا کون

صبا قمر نے شادی کے لیے ہاں کردی ۔۔۔۔ دلہا کون

پاکستان کی معروف اداکارہ  صبا قمر نے کہا ہےکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے ، جبکہ وہ اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔ تفصیلات  کے مطابق  اپنے ایک انٹرویو کے دوران  نامور اداکارہ صباقمر نے کہا جب انہوں نے شوبز کی...

تفصیلات
قصور میں بچوں سے زیادتی: نادیہ جمیل اور ماہرہ خان چپ نہ رہ سکیں

قصور میں بچوں سے زیادتی: نادیہ جمیل اور ماہرہ خان چپ نہ رہ سکیں

 قصور میں3 معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، بہیمانہ تشدد اور قتل پر جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی واقعے پر حکومتی نااہلی پر اظہار افسوس کیا ہے۔  پنجاب کے شہر قصور کے علاقے چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ جن  میں...

تفصیلات
میشا شفیع کا علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی

میشا شفیع کا علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی

  میشا شفیع نے  علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  میشا شفیع نے دو سال بعد خاموشی توڑ کر قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے  سیشن کورٹ میں گلوکارعلی ظفر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ۔ جس میں انہوں نے موقف اختیار...

تفصیلات
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا: عدنان سمیع سے دہلی سرکار ناراض

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا: عدنان سمیع سے دہلی سرکار ناراض

 دھوبی کا کتا نہ گھر کا گھاٹ کا ہندوستانی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان پر نئی دہلی سرکار نے جائیداد خریدنے پر 50 لاکھ کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہریت  چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے عدنان سمیع خان بھارتیوں کی خوشنودی حاصل کرنے...

تفصیلات
کامیڈین دانش علی کی رشتہ ویڈیو

کامیڈین دانش علی کی رشتہ ویڈیو

شادی کے لیے رشتے ڈھونڈنا ہمارے یہاں ایک الگ ہی طرح کا کلچر بن چکا ہے۔ لڑکی والوں اور لڑکے والوں کی ڈیمانڈز بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ مشہور کامیڈین اور وی لاگر دانش علی اس مسئلے کو اپنی نئی ویڈیو کےذریعے سامنے لائے ہیں۔ کامیڈین دانش علی کی یہ...

تفصیلات
سلیم مرچنٹ کا گانا ’ہاریاہ‘فرحان سعید کے’رائیاں‘ کی کاپی

سلیم مرچنٹ کا گانا ’ہاریاہ‘فرحان سعید کے’رائیاں‘ کی کاپی

بھارتی گلوکار سلیم مرچنٹ کی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی برقرار ہے، سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے کہ یہ محض اتفاق ہے کہ میرا گیت آپ کے گیت کی طرح ہے۔ پاکستان  کے  نامور فنکار فرحان سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں...

تفصیلات
محسن عباس اچھے انسان ہیں بیوی کو چاہیے تھا غلطی نظر انداز کرتی

محسن عباس اچھے انسان ہیں بیوی کو چاہیے تھا غلطی نظر انداز کرتی

 نامور پاکستانی اداکارہ اسکینڈل کوئین میرا کا کہنا ہے کہ  محسن عباس باصلاحیت اداکار اور اچھے انسان ہیں، انسانوں سے غلطیاں ہو جاتی ہیں، فاطمہ سہیل کو چاہیے تھا کہ شوہر کی غلطیوں کو نظر انداز کرتی۔ فلم’’نامعلوم افراد‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ...

تفصیلات
ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئی

ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئی

ٹی وی اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمن خان کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی  تھی جس کے بعد سے ہی مداحوں کو اُن کی بیٹی کی پہلی جھلک کا بے صبری سے انتظار تھا۔ انسٹاگرام پر تیزی سے مقبول ہوتی تصویر میں ایمن نے اسپتال میں اپنی بیٹی کو گود میں...

تفصیلات
مہوش حیات اور نک جونس ملاقات: سوشل میڈیا کے مزیدار تبصرے

مہوش حیات اور نک جونس ملاقات: سوشل میڈیا کے مزیدار تبصرے

خوبرو پاکستانی اداکارہ مہوش حیات  اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہرامریکی گلوکار نک جونس کی ملاقات کے بعد کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ تفصیلات کے مطابق ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس یو...

تفصیلات
عابد علی کی بیٹی کا سوتیلی ماں رابعہ نورین پر بغیر اجازت والد کی میت لے جانے کا الزام

عابد علی کی بیٹی کا سوتیلی ماں رابعہ نورین پر بغیر اجازت والد کی میت لے جانے کا الزام

 نامور پاکستانی اداکار عابد علی اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ ان کے انتقال کی خبر پر تمام  شعبہ زندگی کے افراد جانب سے  کی رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عابد علی طویل علالت کے باعث گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج...

تفصیلات
معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے

معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے

  ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے چند روز قبل اُن کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کی وجہ سے...

تفصیلات
محسن عباس کی اہلیہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

محسن عباس کی اہلیہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

 پاکستانی اداکاروگلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ لاہور میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔ تفصیلات  کے مطابق اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے لاہور فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنے...

تفصیلات
جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے:راحمہ علی

جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے:راحمہ علی

 معروف پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی نے اپنے والد کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد زندہ ہیں ان کی موت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مایہ ناز...

تفصیلات
عہد وفا‘ محبت، دوستی اور ایثار و قربانی کا سفر

عہد وفا‘ محبت، دوستی اور ایثار و قربانی کا سفر

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آراور مومنہ اینڈ درید پروڈکشن کیمشترکہ پیشکش’عہد وفا‘ کے ٹیزر نشر ہوتے ہی شائقین کی بے چینی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ عہد وفا خالص جذبوں، وطن سے عشق، عزم و حوصلے، ایثار و قربانی، محنت و لگن اور محبت و الفت کی کہانی ہے جس میں مزاح بھی ہے اور وطن پر سب کچھ نچھاور کرنے کا عزم بھی۔  ڈرامے میں احد رضا میر، عثمان خالد بٹ، وہاج علی اور احمد علی اکبر نے منفرد انداز میں اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ڈرامہ سیریل میں دوستی کے لازوال جذبے اور وطن سے محبت کی بے مثال کہانی ہے اس کہانی میں  چارجگریدوست وطن کی خاطر اپنا تن من دھن قربان کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ڈرامہ سیریل عہد وفا کو مصطفی آفریدی نے تحریر کیا ہے  ڈرامے کے ہدایت کار سیف حسن ہیں جب کہ زارا نور عباس اور حاجرہ یامین بھی دیگر کے  ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

تفصیلات
حمزہ عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازواج میں منسلک

حمزہ عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازواج میں منسلک

 ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے اپنی منفرد  اداکاری اورخوبصورت  آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں  نہت مقبول ہیں۔ حمزہ علی عباسی اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے...

تفصیلات
قندیل بلوچ کے والدین نے قتل میں نامزد بیٹوں کو معاف کردیا

قندیل بلوچ کے والدین نے قتل میں نامزد بیٹوں کو معاف کردیا

 معروف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے ایک بار پھر بیٹوں کو معاف کرنے کا بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیا۔ ماڈل کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں قندیل بلوچ کے والدین نے لکھا کہ قتل کے مقدمہ میں نامزد بیٹوں کو معاف کر دیا ہے لہذا...

تفصیلات
پاکستان میں پرفارمنس: میکا سنگھ معافی مانگنے پر مجبور

پاکستان میں پرفارمنس: میکا سنگھ معافی مانگنے پر مجبور

بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو پاکستان میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنا مہنگا پڑگیا ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبورکردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے اس ماحول میں جب مودی سرکار نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس وقت بھارتی گلوکار میکا...

تفصیلات
‘وہ اشتہارات بھی نہیں چلیں گے جن میں بھارتی اداکار ہوں’

‘وہ اشتہارات بھی نہیں چلیں گے جن میں بھارتی اداکار ہوں’

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مسئلہ کمشیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں بننے والے اشتہارات اور ایسے اشتہارات جن میں بھارتی اداکار، فنکار یا گلوکار وغیرہ موجود ہوں، قومی ٹیلی ویژن چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد...

تفصیلات
عالمی برادری کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائے: شوبز شخصیات میدان میں آ گئیں

عالمی برادری کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائے: شوبز شخصیات میدان میں آ گئیں

مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور وادی کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد شوبز شخصیات بھی میدان میں آ گئیں۔ بھارتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائے۔ جنت نظیر وادی جل رہی ہے اور دنیا خاموش ہے۔ حمزہ علی...

تفصیلات
سپر اسٹار شاہ رخ خان ماہرہ خان کے پرستار

سپر اسٹار شاہ رخ خان ماہرہ خان کے پرستار

بھارتی  سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ماہرہ خان کو اداکارانہ صلاحیتوں سے بھرپور شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک  انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ماہرہ خان ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور فلم ” رئیس “ میں ان کے ساتھ کام کرتے...

تفصیلات
فردوس جمال کی تنقید پر ماہرہ خان کا ردعمل

فردوس جمال کی تنقید پر ماہرہ خان کا ردعمل

 معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فردوس جمال کی جانب سے تنقید کیے جانے پر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ ہماری جنگ اس مخصوص سوچ کے خلاف ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ کامیاب عورت ایک ڈراؤنی سوچ ہے۔ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر سینئر اداکار فردوس جمال کے...

تفصیلات
ماہرہ خان یامادھوری ڈکشٹ پرستاروں کی نئی بحث

ماہرہ خان یامادھوری ڈکشٹ پرستاروں کی نئی بحث

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے بالی ووڈ کی ڈانسنگ اسٹار مادھوری ڈکشٹ سے موازنہ کیے جانے پر مداحوں کا شکر گزار ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اور مادھوری کا کوئی مقابلہ نہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان  فلم’’سپر اسٹار‘‘کے گانے’’نوری‘‘ پر بہترین رقص کرکے ہر جانب سے داد وصول...

تفصیلات
محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایابیوی پر کوئی تشدد نہیں کیا

محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایابیوی پر کوئی تشدد نہیں کیا

 فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ محسن نے انہیں بدترین جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیس بک پر طویل پوسٹ میں اپنے شوہر کے ظلم...

تفصیلات
جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کا پہلا پیغام

جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کا پہلا پیغام

مشہور گلوکار علی نور کا جگر کے سنگین عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا ہے۔ گلوکار علی نور کے فینز کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے ۔ علی نور کی طبیعت اب سنبھل گئی ہے اس بات کی اطلاع انہوں نے خود پرستاروں کو سوشل...

تفصیلات
جلد فینز کو ٹی وی سکرین پر بھی نظر آؤں گی: ماہرہ خان

جلد فینز کو ٹی وی سکرین پر بھی نظر آؤں گی: ماہرہ خان

 اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ فوٹو شوٹ، فلم کی شوٹنگ و دیگر شوبز سرگرمیوں میں دن بھر مصروف رہتی ہوں۔ اشتہاری فلموں کی بنا پر فیچر فلموں کا کام بھی آخری وقت تک مکمل کرایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سے دوری کی وجہ...

تفصیلات
فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

حریم فاروق اورعلی رحمان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”ہیر مان جا“ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ’’ہیر مان جا‘‘ کا ٹریلر گزشتہ روزسوشل میڈیا کے ساتھ ملک کے تمام سنیماؤں میں ریلیز کردیا گیا ہے جسے فلمی حلقوں کے ساتھ ساتھ شائقین نے بھی خوب سراہا...

تفصیلات
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ایک سال میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کما کر امیر ترین سلیبریٹی قرار پائی ہیں۔ امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والی 100 شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ کو ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار...

تفصیلات
لکس اسٹائل ایوارڈز:علی ظفر بہترین اداکار  مہوش حیات بہترین اداکارہ قرار

لکس اسٹائل ایوارڈز:علی ظفر بہترین اداکار مہوش حیات بہترین اداکارہ قرار

اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈ   میں علی ظفر نے بہترین اداکار جبکہ مہوش حیات نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈحاصل کر لیا۔ اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی جس میں شوبز فنکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور تقریب کی رونق بڑھائی  ...

تفصیلات
لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

 فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ ذہین طاہرہ نے پی ٹی وی سمیت نجی چینلز کے مختلف ڈراموں میں...

تفصیلات
اقرا عزیز اور یاسرخان کی منگنی

اقرا عزیز اور یاسرخان کی منگنی

 پاکستانی ٹی وی ادکارہ اقرا عزیز اور اداکاروکامیڈین یاسر خان کے دوستی کے چرچے تو شوبز انڈسٹری میں تھے ہی پر اب اداکارہ نے یاسر خان کی شادی کی پیشکش پرہاں کردی ہے۔ اداکارہ اقرا عزیز اوراداکار  یاسرخان کے رشتے کے بارے میں سب ہی جانتے تھے۔ تاہم ان دونوں...

تفصیلات
دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے

دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے

مقبول ترین ملی نغمے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔ مقبول ترین ملی نغمے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔ نثار ناسک گزشتہ چند برسوں سے شدید بیمار تھے، انہوں نے آخری ایام حکومتی بے حسی اورغربت کے باعث نہایت کسمپرسی میں گزارے۔ ان...

تفصیلات
بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ

مذہب کی خاطربالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنی آخری فلم سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ دو ورزقبل دنگل اسٹار 18 سالہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس فیلڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا...

تفصیلات
اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا

اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا

سپر اسٹارعامر خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دنگل’ سے بالی وڈ میں مشہور ہونے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی صنعت کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسٹاگرام میں ایک پوسٹ میں زائرہ وسیم نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کیرئیر کا انتخاب ان کے مذہبی عقائد...

تفصیلات
باجی:یہ کردار  میری حقیقی زندگی ہے

باجی:یہ کردار میری حقیقی زندگی ہے

پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ’ باجی‘کا کردار بالکل میری حقیقی زندگی جیسا ہے۔ فلم ’ باجی‘ کی ہیروئن میرا جی کا کہنا ہے کہ اس فلم کا کردار ادا کرتے ہوئے مجھے محسوس ہوا کہ یہ کردار میرا ہی ہے اور یہ فلم...

تفصیلات
احد رضامیر نے بہترین اداکاری پر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

احد رضامیر نے بہترین اداکاری پر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

نامور پاکستانی اداکار احد رضامیر کو مقبول ترین تھیٹر ڈرامے ’’ہیملیٹ‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر بیٹی مچل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ احد رضامیر کو شوبز کا حصہ بنے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن انہوں نے اپنی پرفارمنس سے ثابت کیا ہے کہ وہ بہت باصلاحیت اداکار ہیں۔...

تفصیلات
ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

ماضی کی سپرہٹ اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔  ماضی کی لیجنڈری اداکارہ نے 20 سالہ فلمی کیریئر میں 300 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ انجمن نے 80 اور 90 کی دہائی میں فلم نگری میں راج کیا...

تفصیلات
کترینہ نے رنبیر سے ترک تعلق پر خاموشی توڑ دی

کترینہ نے رنبیر سے ترک تعلق پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے دُوری پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ رنبیر کپور سے قریبی تعلق ختم ہونے کے بعد میں خاموشی رہی اور میں  کبھی بھی...

تفصیلات
بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

بھارتی سپر اسٹار رنویر سنگھ نے بھارت سے میچ ہارنے کے بعد افسردہ پاکستانی مداح کو گلے لگالیا اور تسلی دی۔ بھارت سے میچ میں پاکستان کی خراب کارکردگی نے کروڑوں پاکستانیوں کا دل توڑ دیا بالخصوص گراؤنڈ میں موجود پاکستانی مداحوں کو قومی ٹیم کی خراب کارکردگی نے بے...

تفصیلات
شیشہ پارلر ویڈیو: ثانیہ مرزا اور وینا ملک کے ایکدوسرے پر وار

شیشہ پارلر ویڈیو: ثانیہ مرزا اور وینا ملک کے ایکدوسرے پر وار

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں کی شیشہ پارلر کی وائرل ویڈیو پر ایسا تنازع کھڑا ہوا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اسی حوالے سے سوشل پر ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی تکرار بھی ہوئی۔ اداکارہ وینا ملک نے ایک...

تفصیلات
نانا پاٹیکر کی بے گناہی: تنوشری دتہ مودی پر بھڑک اُٹھیں

نانا پاٹیکر کی بے گناہی: تنوشری دتہ مودی پر بھڑک اُٹھیں

 بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے جنسی ہراسانی کے معاملے میں نانا پاٹیکر کو کلین چٹ ملنے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنوشری دتہ نے کہا کہ نانا پاٹیکر اور اُن کے لوگوں نے پولیس کو نئی رپورٹ بنانے اور مجھے جھوٹا...

تفصیلات
اداکار احد رضا میر بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد

اداکار احد رضا میر بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد

پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کو مقبول ترین تھیٹر پلے ’ہیملیٹ  اے گھوسٹ اسٹوری‘ میں جاندار اداکاری پر بین الاقوامی ’’ بے ٹی مچل ایوارڈ ‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 22  ویں بے ٹی مچل ایوارڈ’ کی تقریب رواں ماہ 24 جون کو کینیڈا...

تفصیلات
امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی

امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی

 ہیکرز نے بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے وہاں وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔ امیتابھ بچن بھارتی سنیما کے اُن چند اداکاروں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ بالی وڈ میگا...

تفصیلات
احدسجل کی منگنی: ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھی مبارکباد

احدسجل کی منگنی: ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھی مبارکباد

پاکستانی ڈراموں کی سپر ہٹ جوڑی احد رضا میر اور سجل علی نے حقیقی زندگی میں بھی ایک ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے منگنی کرلی۔  عیدالفطر کے خاص موقعے  پر احد رضا میر اور سجل علی نے اپنی منگنی کا اعلان کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی۔ دونوں...

تفصیلات
ویرات کوہلی بھی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد کے دیوانے

ویرات کوہلی بھی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد کے دیوانے

 اپنی  ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمدشاہ کے دیوانے پاکستان میں تو ہیں ہی تاہم بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی احمد کے دیوانے نکلے۔ اپنی معصوم اور بھولی بھالی باتوں سے سب کو دیوانہ بنانے والے ننھے احمد کی ایک ویڈیو نے انہیں...

تفصیلات
تم جیتو یا ہارو: ہمیں تم سے پیارہے: فنکاروں کی قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

تم جیتو یا ہارو: ہمیں تم سے پیارہے: فنکاروں کی قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

 کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا میلہ آج سے لندن میں سج رہا ہے اس موقع پر پاکستانی فنکاروں نے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کے ساتھ ٹیم کی جیت کے لیے دعائیں کی ہیں۔ کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ورلڈ کپ 2019  انگلینڈ میں سج گیا ہے۔ پاکستان...

تفصیلات