واٹس ایپ نے پرائیویسی سیٹنگ میں نئی تبدیلی لانے کا اعلان

واٹس ایپ نے پرائیویسی سیٹنگ میں نئی تبدیلی لانے کا اعلان

 واٹس ایپ نے پرائیویسی سیٹنگ میں نئی تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نئی پرائیویسی سیٹنگ کے بعد صارفین کو مزید کنٹرول حاصل ہوگیا ہے اور وہ اب اس بات کا اختیار رکھتے ہیں کہ اب انھیں واٹس ایپ گروپ میں کون شامل...

تفصیلات
فیس بک پر صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ

فیس بک پر صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اشتہارات دینے والی کمپنیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے پر سکس فار تھری نامی کمپنی نے مقدمہ دائر کردیا ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک کمپنی ’سکس فار تھری‘ نے فیس بک پر...

تفصیلات
چین میں دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز

چین میں دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز

چین نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔ China just switched on the world's...

تفصیلات
واٹس ایپ کا اینڈرائڈ صارفین کیلئے ’فنگر پرنٹ لاک

واٹس ایپ کا اینڈرائڈ صارفین کیلئے ’فنگر پرنٹ لاک

 واٹس ایپ نے صارفین کے پیغامات کی رازداری اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ’فنگر پرنٹ لاک‘ متعارف کرایا ہے  واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’فنگر پرنٹ لاک‘ متعارف کرایا ہے جو کہ صارفین کی اضافی سیکیورٹی اور   پیغامات کی حفاظت  کے لیے شامل کیا گیا...

تفصیلات
فیس بک نے نیوز ٹیب کا تجرباتی بٹن پیش کردیا

فیس بک نے نیوز ٹیب کا تجرباتی بٹن پیش کردیا

فیس بک نے امریکا میں ایک نئی ٹیب متعارف کرائی ہے جو آپ کی ہدایت کے تحت خبریں دکھاتی ہے اور اسے براہِ راست موبائل ایپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ چند روز قبل کچھ منتخب امریکی صارفین کی فیس بک ایپ پر ایک ٹیب نمایاں ہے جو ظاہر ہے تجرباتی...

تفصیلات
انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

 انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئی۔ ترجمان پی ٹی اے خرم علی مہران کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں انٹرنیٹ کی زیر سمندر 2 کیبلز کو نقصان...

تفصیلات
پاک بحریہ کی اٹلی میں قائم ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک میں شمولیت

پاک بحریہ کی اٹلی میں قائم ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک میں شمولیت

چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تنظیم میں شمولیت کے لیے ‘نوٹ آف ایکسیشن’ پر باقاعدہ دستخط کئے۔ جمہوریہ اٹلی کے سفیر اسٹیفنو پونتے کوروو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ٹرانس ریجنل میری ٹائم نیٹ ورک رکن ممالک کے...

تفصیلات
خبردار ہوشیار آپ کا واٹس ایپ ہیک ہوسکتا ہے

خبردار ہوشیار آپ کا واٹس ایپ ہیک ہوسکتا ہے

ہوشیار خبردار آپ کا واٹس ایپ کوئی بھی ہیک کرسکتا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ محفوط نہیں ہے اورہیکرز صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں ٹیکنالوجی ماہرین  نے اس عیب کو ’آواکینڈ‘ کا نام دیا ہے آواکینڈ ڈبل فری بگ کیسے کام کرتا ہے؟ آواکینڈواٹس ایپ ...

تفصیلات
پاکستان کی جیت: ٹویٹر کا بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستانی مؤقف تسلیم

پاکستان کی جیت: ٹویٹر کا بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستانی مؤقف تسلیم

ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا  ہے اور اب سے پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس کو یکطرفہ معطل نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیشنل آئی ٹی بورڈ صباحت علی شاہ کی...

تفصیلات
بچوں کی حفاظت کے لیے’’میرا بچہ الرٹ‘‘ ایپلی کیشن بنانے کا حکم

بچوں کی حفاظت کے لیے’’میرا بچہ الرٹ‘‘ ایپلی کیشن بنانے کا حکم

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی  واقعات کے کیسز کا بھرپور طریقے سے بنٹنے کے لیے  فیصلہ کیا ہے کہ اب بچوں کے لیے’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے خصوصی ایپلی کیشن بنائی جائیگی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ...

تفصیلات
فیس بک پوسٹ پر اب لائیک کی تعداد ظاہر نہیں ہوگی

فیس بک پوسٹ پر اب لائیک کی تعداد ظاہر نہیں ہوگی

فیس بک پوسٹ پر اب لائیک کی تعداد ظاہر نہیں ہوگی فیس بک کے مطابق اب  کسی پوسٹ کو پسند کرنے والوں کی تعداد کیا ہےیہ جاننا اب آسان نہیں رہے گا۔ اس کی جگہ پر صرف یہ لکھا ہوگا کہ اس پوسٹ کو ’ایک دوست اور دیگر‘ نے لائیک کیا ہے۔...

تفصیلات
انتظار ختم: سام سنگ گیلکسی کا انقلابی’فولڈ فون‘ جمعے کو ریلیز کیا جائے گا

انتظار ختم: سام سنگ گیلکسی کا انقلابی’فولڈ فون‘ جمعے کو ریلیز کیا جائے گا

سام سنگ کے اپنے فولڈ ہوجانے والے انقلابی فون میں بعض نقائص دور کرنے کے بعد کہا ہے کہ آخر کار تہہ ہوکر بند ہوجانے والا اسمارٹ فون جمعہ 27 ستمبر کو پہلے امریکا میں فروخت کےلیے پیش کیا جارہا ہے۔ اس فون کو کیریئر پر اے ٹی اینڈ ٹی...

تفصیلات
موبائل کمپنی میں اشتراک Tecno اور Airlink

موبائل کمپنی میں اشتراک Tecno اور Airlink

موبائل کمپنی سے معاہدہ کرلیا Tecno نے ٹیلی کمیونکیشن کمپنی Airlink اس کا مقصد پاکستان بھر کی مارکیٹ میں اپنے اسمارٹ فون کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے اس معاہدے کا اعلان پیر کے دن پریس کانفرنس میں کیا گیا جہاں دونوں کمپنیز کے نمائندے موجود تھے۔ اس اشتراک کا...

تفصیلات
فواد چوہدری کا 2022 میں پہلا پاکستانی خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

فواد چوہدری کا 2022 میں پہلا پاکستانی خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

فواد چودھری نے کہا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور پیاز فروخت کر کے خسارہ کم نہیں کیا جاسکتا، ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنا ہوگا، 2022 میں پاکستان اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی...

تفصیلات
ایپل نے آئی فون 11 لانچ کردیا

ایپل نے آئی فون 11 لانچ کردیا

معروف زمانہ  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروا دیے ہیں جن میں پہلے سے زیادہ کیمرے ہیں اور اس کا جدیدیت سے ہم آہنگ پروسیسر کم پاور استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے کام کرتا ہے۔ ایپل نے آئی فون 10 پرو کے دو...

تفصیلات
فیس بک سے 42 کروڑ افراد کے فون نمبرز لیک

فیس بک سے 42 کروڑ افراد کے فون نمبرز لیک

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کے لیے سیکیورٹی رسک بن گئی اور ویب سائٹ سے منسلک 41 کروڑ 90 لاکھ افراد کے موبائل فون نمبرز لیک ہو گئے۔ ٹیک کرنچ نامی ویب سائٹ کی رپورٹ...

تفصیلات
اب ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل چلیں گے

اب ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل چلیں گے

 وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا ان کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ٹیکنالوجی میں تبدیلی سے ماحول میں کاربن میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرونک...

تفصیلات
موبائل فون کی ریکارڈ فروخت ’Tecno Spark Go‘

موبائل فون کی ریکارڈ فروخت ’Tecno Spark Go‘

معروف چینی کمپنی ’ٹیکنو‘ کے نئے موبائل فون’اسپارک گو‘ نے مارکیٹ میں آتے ہی فروخت کے ریکارڈ قائم کر دیے۔ مہنگائی کے اس دور میں یہ اسمارٹ فون انتہائی کم قیمت میں متعارف کروایا گیا ہے اس اسمارٹ فون کی قیمت صرف 12ہزار 9سونناوے روپے ہے۔ توقعات کے برعکس’اسپارک گو‘...

تفصیلات
ٹوئٹر مودی سرکار کا بغل بچہ بن گیا

ٹوئٹر مودی سرکار کا بغل بچہ بن گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستانی صحافیوں کے بعد سیاست دانوں کو بھی نوٹس جاری کردیا۔  ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر  پاکستانی صحافیوں کے بعد سیاست دانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروانے...

تفصیلات
ایمیزون جنگلات کی آگ سے کاربن مونوآکسائیڈ کا غیرمعمولی اخراج

ایمیزون جنگلات کی آگ سے کاربن مونوآکسائیڈ کا غیرمعمولی اخراج

ناسا کےماہرین نے کہا ہے کہ 7 اگست سے شروع ہونے والی ایمیزون کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد کاربن مونو آکسائیڈ گیس کا خوفناک اخراج دیکھا گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ایمیزون جنگلات کی آگ اب ایک چیلنج بن چکی...

تفصیلات
ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

موبائل ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی پیش رفت، پاکستان فائیو جی سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرلیا پاکستان 5 جی کا تجربہ کرنے والے چند ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ حکام کے...

تفصیلات
فیس بک نے بھی صارفین کی گفتگو ریکارڈ کی

فیس بک نے بھی صارفین کی گفتگو ریکارڈ کی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک بھی ان کمپنیوں میں شامل ہو گئی ہے جنہوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے صارفین کی گفتگو سنی ہے  تاہم پیغامات سننے کا یہ سلسلہ اب رک گیا ہے۔ دی گارڈین اخبار کے مطابق فیس بک نے اس مقصد کے لیے باقاعدہ عملے کی...

تفصیلات
بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم

بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم

بھارتی یوم آزادی پر پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت میں دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کی گئیں۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان نے 15 اگست بھارتی یومِ آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا اور دنیا بھر...

تفصیلات
فیس بک: دماغ کو پڑھنے کا تصور اب حقیقت

فیس بک: دماغ کو پڑھنے کا تصور اب حقیقت

فیس بک انسانی دماغ کو مشین کے ساتھ جوڑنے کے تصور کو حقیقت میں بدلنے جا رہا ہے۔ فیس بک کی جانب سے فنڈ کی گئی تحقیق نے دماغ سے ملنے والے اشاروں کو لفظوں میں تبدیل کرنے کو ممکن بنا دیا ہے۔   فیس بک نے  ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے صارفین کو...

تفصیلات
فیس بک صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے کمیٹی کا قیام

فیس بک صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے کمیٹی کا قیام

صارفین کی ذاتی معلومات کے غلط استعمال پر فیس بک امریکی حکومت کو جرمانے کے طور پر پانچ ارب ڈالر ادا کرے گا بلکہ کمپنی کے بانی مارک زکربرگ ہر تین ماہ بعد یقین دہانی کرائیں گے کہ صارفین کی تفصیلات محفوظ ہیں۔   خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق...

تفصیلات
انشااللہ پہلا پاکستانی 2022خلا میں جائے گا : فوادچوہدری

انشااللہ پہلا پاکستانی 2022خلا میں جائے گا : فوادچوہدری

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی خلاباز کے لئے سلیکشن آئندہ سال ہوگا اور 2022 میں انشا اللہ پہلا پاکستانی خلامیں جائے گا، یہ پاکستان کےاسپیس پروگرام کیلئےتاریخ سازاقدام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...

تفصیلات
بھارتی خلائی مشن ’چندریان ٹو‘: کامیابی سے روانہ

بھارتی خلائی مشن ’چندریان ٹو‘: کامیابی سے روانہ

بھارت نے چاند پر اپنے دوسرے خلائی مشن ’چندریان ٹو‘ کو کامیابی سے روانہ کردیا ہے، اس خلائی جہاز کی روانگی گزشتہ ہفتے طے تھی تاہم تکنیکی خرابی کے سبب اسے روانہ نہیں کیا جا سکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خلائی ادارے ’اسرو ‘ کی جانب سے جاری کردہ...

تفصیلات
فیس ایپ سے جُڑے ان سیکیورٹی خطرات

فیس ایپ سے جُڑے ان سیکیورٹی خطرات

جوانی میں بڑھاپا آگیا، سوشل میڈیا پر نئی ایپ نے تہلکہ مچادیا، روسی انجینئرز کی تیار کردہ نئی ایپلی کیشن مشہور ہونے کے ساتھ متنازع بھی ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر انسانی تصاویر کی عمر بڑھانے اور گھٹانے کی وائرل ایپلی کیشن ‘فیس ایپ’ کے متعلق سیکیورٹی خدشات پر بحث گرم...

تفصیلات
پاکستانی عازمین حج  کے لیے موبائل ایپ متعارف

پاکستانی عازمین حج کے لیے موبائل ایپ متعارف

 وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پاکستانی حجاج کرام  کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی جس کے ذریعے انہیں دورانِ حج معاونت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات  کے مطابق وزارت نے زائرین سے درخواست کی ہے کہ وہ دورانِ حج ایپ سے استفادہ کرنے کے لیے  اینڈرائیڈ...

تفصیلات
انسٹا گرام کا ہراسیت روکنے کے لیے نئے فیچر کا اعلان

انسٹا گرام کا ہراسیت روکنے کے لیے نئے فیچر کا اعلان

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے آن لائن ہراسیت روکنے کے لیے نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔   فیس بک کے زیر انتظام چلنے والی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک بیان میں کہا ہے ‘ نیا فیچر صارف کو متنازعہ پوسٹ کرنے سے...

تفصیلات
دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر

 پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز متاثر ہوگئی ہیں اور یورپ، امریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو سروسز کے...

تفصیلات
امریکہ کا ہواوے ٹیکنالوجیز پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکہ کا ہواوے ٹیکنالوجیز پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

 امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں پر ہواوے کو آلات اور ٹیکنالوجیز فروخت کرنے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا اور چینی ہم منصب ژی جنگ پنگ سے ملاقات میں  کہا ہے کہ وہ ہواوے ٹیکنالوجیز کو امریکی کمپنیوں سے خریداری کی اجازت دیں گے ۔...

تفصیلات
واٹس ایپ میں زبردست فیچر کی شمولیت کا فیصلہ

واٹس ایپ میں زبردست فیچر کی شمولیت کا فیصلہ

فوری پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ ایک ایسے تجربےکے بارے میں سوچ رہا ہے   جس کے ذریعے صارفین اپنا اسٹیٹس براہ راست فیس بک، انسٹا گرام، جی میل اور گوگل فوٹو جیسے دیگر سماجی نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز پر شیئر کر سکیں گے۔ ابھی واٹس ایپ میں ایسا کوئی...

تفصیلات
دنیا میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 3.8 ارب ہو گئی

دنیا میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 3.8 ارب ہو گئی

بانڈ انٹرنیٹ ٹرینڈ لائن رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں ہر گزرتے دن اضافہ ہونے کے باوجود اضافے کی رفتار میں سستی آ رہی ہے۔ بانڈ انٹرنیٹ ٹرینڈ لائن رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں ہر گزرتے دن اضافہ ہونے کے باوجود اضافے کی...

تفصیلات
فیس بک کا 2020 میں کرپٹوکرنسی لانے کا اعلان

فیس بک کا 2020 میں کرپٹوکرنسی لانے کا اعلان

 فیس بک نے لِبرا نامی اپنی کرپٹوکرنسی کا اعلان کردیا ہے اور یہ 2020 تک عام دستیاب ہوگی۔ گردش میں آنے کے بعد اسے ڈجیٹل والٹ میں رکھا جاسکے گا اور فیس بک میسنجر یا واٹس ایپ کے ذریعے اس کا لین دین ممکن ہوسکے گا۔   فیس بک نے...

تفصیلات
عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیار

عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیار

پاکستان کی ٹیک کمپنی نے ورچوئل ریئلیٹی ٹیکنالوجی کی مددسے عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹرایپلی کیشن تیارکرلی۔ لبیک وی آرکے نام سے تیارایپ عازمین حج کو مناسک کی ادائیگی کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنے کے ساتھ مقامات مقدسہ کی حقیقت سے قریب ترمنظرکشی کرے گی۔ مناظر کی جزیات...

تفصیلات
امریکا چین تجارتی کشیدگی: فیس بک نے ہواوے کیلئے اپنی سروسز بند کردیں

امریکا چین تجارتی کشیدگی: فیس بک نے ہواوے کیلئے اپنی سروسز بند کردیں

گوگل کی جانب سے ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کرنے کے بعد فیس بک نے بھی اپنی ایپس ہواوے میں آئندہ سے انسٹال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدرکی جانب سے چینی موبائل کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے...

تفصیلات
امریکا کا اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

امریکا کا اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

امریکا کے محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف کاروباری معاملات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف سرچنگ کے ذریعے بزنس کے فروغ پر عدم...

تفصیلات
ورلڈکپ 2019؛ گوگل بھی کرکٹ جنون میں مبتلا

ورلڈکپ 2019؛ گوگل بھی کرکٹ جنون میں مبتلا

کرکٹ کا عالمی میلا سجتے ہی گوگل بھی کرکٹ کے جنون میں مبتلا ہوگیا۔ میگا ایونٹ کا آغاز ہوتے ہی گوگل نے بھی ورلڈکپ 2019 کا حصہ بنتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اور اب اس میں کرکٹ کی مناسبت سے گیند اور وکٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ میگا...

تفصیلات
اوپو کا رواں برس کے وسط میں نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

اوپو کا رواں برس کے وسط میں نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

موبائل کمپنی اوپو نے رواں سال میں ایک نیاسمارٹ فون متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق بڑی موبائل فون کمپنی اوپو نے رواں سال کے وسط میں ایک نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے جسے رینو زی کا نام دیا گیا ہے۔  اس  256 جی بی بلٹ ان سٹوریج، 6 جی بی ریم کے ساتھ صارفین کی بڑی تعداد اس فون میں دلچسپی لے رہی ہے...

تفصیلات
گوگل کا ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان

گوگل کا ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان

 دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے چینی اسمارٹ فون ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہواوے کمپنی کی مصنوعات پر پابندی اور انہیں ’ممنوعہ اشیا‘ کی فہرست شامل کرنے کے بعد گوگل نے بھی اپنے...

تفصیلات
واٹس ایپ پر اسپائی ویئر کا حملہ، صارفین کو ایپ اپ گریڈ کرنے کا مشورہ

واٹس ایپ پر اسپائی ویئر کا حملہ، صارفین کو ایپ اپ گریڈ کرنے کا مشورہ

واٹس ایپ کی انتظامیہ نے اپنے صارفین کو سائبر حملہ آوروں کی جانب سے صارفین کے موبائل فونز تک رسائی سے بچنے کے لیے اپنی ایپ کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کی ہے واٹس ایپ کے ترجمان نے کہا کہ ہم  افزائی کرتے ہیں  کہ صارفین ایپ کو اپ گریڈ...

تفصیلات
سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل لائیو کیپشن کا اجرا

سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل لائیو کیپشن کا اجرا

سرچ انجن گوگل نے اینڈروئڈ فون صارفین کے لیے دو نئی ایپس متعارف کرائیں ہیں جو کمزور سماعت رکھنے والے افراد اور سماعت سے محروم لوگوں کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔ سماعت سے محروم افراد کے لیے تیار کی گئی ایپس کو گوگل نے لائیو ٹرانسکرائب اور ساؤنڈ ایمپلی...

تفصیلات
گوگل ویب براؤزر کیلیے نئے ٹولز متعارف کرے گا

گوگل ویب براؤزر کیلیے نئے ٹولز متعارف کرے گا

دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے انٹرنیٹ براؤزنگ کیلئے نئے ٹولز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے اشتہاری کمپنیوں کی ویب سائٹس پر سرگرمیاں محدود کی جاسکیں گی۔ کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ  نئے ٹولز کے بعد صارف کو یہ جاننے میں...

تفصیلات
ونڈوز اسمارٹ فونز کے لئے واٹس ایپ سپورٹ ختم

ونڈوز اسمارٹ فونز کے لئے واٹس ایپ سپورٹ ختم

واٹس ایپ نے رواں سال کے آخر تک ونڈوز اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے سپورٹ ختم ہونے پر ونڈوز فونز کے صارفین کے لیے اس مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں بگز فکسز ، اپ ڈیٹس اور نئے فیچرز کا...

تفصیلات
پرانے موبائل کا جدید استعمال

پرانے موبائل کا جدید استعمال

اکثر لوگوں کے پاس اب بھی پرانے موبائل فون ان کی میز کی دراز میں موجود ہیں یا یہ موبائل بچوں کے ہاتھوں میں بطور کھلونا دیکھے جا سکتے ہیں۔ بحر حال کسی کو بھی پرانے موبائل فون کا کوئی خاص مصرف سمجھ نہیں آتا۔ ایک طرف یہ مسئلہ کہ...

تفصیلات
انسٹاگرام نے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا

 سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے صارفین کو متاثر کرنے کے لیے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا۔  سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے صارفین کو متاثر کرنے کے لیے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا۔ ماہ رمضان...

تفصیلات
امریکی مقدمے کو ختم کرنے کیلئے علی بابا کمپنی 25 کروڑ ڈالر ادا کرے گی

امریکی مقدمے کو ختم کرنے کیلئے علی بابا کمپنی 25 کروڑ ڈالر ادا کرے گی

علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خلاف امریکی مقدمے کو ختم کرانے کے لیے 25 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔  چینی ای کامرس کمپنی کی جانب سے جعل سازی کو روکنے کے لیے اپنی صلاحیت سے متعلق 2014 میں جاری ریگولیٹری انتباہ کو چھپانے...

تفصیلات
میسنجر کا آپشن اب فیس بک ایپ کے اندر مدغم ہوگا

میسنجر کا آپشن اب فیس بک ایپ کے اندر مدغم ہوگا

انتظامیہ کی جانب سے موبائل ایپ پر میسنجر کا آپشن بھی ایک بار پھر مرکزی ایپ کے اندر مدغم کیا جارہا ہے، فیس انتظامیہ نے لائیک بٹن دوبارہ ایکٹو کرنے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں آرہی ہے مگر یہ تبدیلیاں زیادہ حیران کن...

تفصیلات
کے الیکٹرک نے موبائل ایپ متعارف کرا دی

کے الیکٹرک نے موبائل ایپ متعارف کرا دی

کراچی میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی ۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے موبائل ایپ متعارف کرائی گئی جس کو استعمال کر کے وہ بلوں کی...

تفصیلات