Today

پیر 30 مارچ 2020ء

پی ایس ایل 2020

پی ایس ایل سیزن فائیو ،کیا کھویا ؟؟ کیا پایا؟؟

پی ایس ایل جیسے گرینڈ ایونٹ کو مکمل طور پر پاکستان میں آرگنائز کروانا ایک ایسا کارنامہ ہے جس کو بلاشبہ گزشتہ دس سال میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا جاسکتا ہے۔  افسوس یہ ہے کہ اس کامیابی کو ممکن بنانے میں نجم سیٹھی اور…

March 25, 2020
تفصیلات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) پاکستان کے سب سے کامیاب اور مشہور ڈومیسٹک ٹی 20 مقابلوں میں شامل ہے، اس ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سال 2015 میں کیا گیا تھا۔ ابتداء میں صرف 5 ٹیمیں اس لیگ کا حصہ تھیں تاہم ایونٹ میں 6 ٹیمیں شامل ہیں۔ پی ایس ایل کے پچھلے 4 ایڈیشنز اپنا بھرپور رنگ جما چکے ہیں جبکہ سیزن کا پانچواں ایڈیشن بھی میدان سجانے کو تیار ہے۔ مگر اس بار پی ایس ایل 5 کا سنسنی خیز مقابلوں سے بھرا میلہ مکمل طور پر پاکستان میں سجے گا، اس سے قبل سیزن کے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے تھے۔

 

ٹیم راوا پی ایس ایل 5 سے جڑی ہر ایک اہم خبر کو آپ تک پہنچانے کیلئے تیار ہیں! چاہے آپ ایونٹ کا براہ راست اسکور تلاش کر رہے ہو ، ٹیم پوائنٹس ، ایونٹ کا شیڈول یا پی ایس ایل 2020 کے اسکواڈ، ہم آپکو ہر چیز سے آگاہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

پی ایس ایل 2020 اس بار پاکستان میں

 

اس بار پاکستان سپر لیگ مکمل طور پر پاکستان میں ہورہا ہے ، جس میں 6 ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹڈ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، پشاور زلمی،ملتان سلطان ، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز شائقین کرکٹ کا مورال بلند کریں گی۔

 

اگر آپ پی ایس ایل 2020 سے جڑے رہنا چاہتے ہیں تو آپ صحیح جگہ پر پہنچے ہیں، پی ایس ایل سے متعلق اہم خبروں کو جاننے کیلئے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، مزید دلچسپ تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔