
پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کو ویکسینیشن لگانے کا عمل شروع ۔۔
خبروں کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کے لئے ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے صبحین عمماد پی ایس ایل میں شامل ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو ہنگامی طور پر کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے محکمہ صحت حکام کا…