
کورونا وائرس: سندھ میں مزید 20 جاں بحق ، 954 دیگر متاثر ہوئے
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 20 مریضوں کی اموات ہو ئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 3813 تک پہنچ گئی ہے اور 10600 نمونوں کی ٹیسٹنگ کے بعد 954 نئے کیسز سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق…