Today

هفته 20 جولائی 2019ء

کرکٹ ورلڈکپ

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا: اوئن مورگن

انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ورلڈکپ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا۔ ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد جب انگلش کپتان پریس کانفرنس کیلئے آئے تو ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے آوئن مورگن نے کہا کہ اللہ…

July 16, 2019
تفصیلات