وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی آرمی چیف کی ملاقات
سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودیہ عرب کے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور خطے کی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی آرمی چیف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، ان کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ سعودی عرب کے دورے کے دوران سپہ سالار...
کوئی فرد ادارے اور ادارے قوم سے مقدم نہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ 6 ستمبرملکی تاریخ کا اہم دن ہے، کوئی فرد ادارے اور ادارے قوم سے مقدم نہیں۔زندہ قومیں اپنے شہداءکو کبھی نہیں بھولتیں۔شہداءکو...
یوم دفاع وشہداء 2018 : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہداء پاکستان اور لواحقین کو سلام
یوم دفاع وشہداء 2018 پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء پاکستان اور لواحقین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر...
الیکشن کے دوران پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے: افغان صدر کی یقین دہانی
افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی...