اتحاد ایئرویز پاکستان کیلیے ہفتے میں 12پروازیں آپریٹ کرے گی

اتحاد ایئرویز پاکستان کیلیے ہفتے میں 12پروازیں آپریٹ کرے گی

 پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر اتحاد ایئرویز کا  16 جولائی سے پاکستان کیلیے اپنی پروازوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ  تفصیلات  کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن  اتحاد ایئرویز پاکستان کیلیے اب  ہفتے میں 12پروازیں آپریٹ کرے گی جبکہ اس  حوالے سے  مسافروں کیلیے نئی ٹریول ایڈ وائزری بھی جاری...

تفصیلات